عظیم

محفلین
نام تو کچھ لوگوں کے مجھے بھی ہلکا ہلکا یاد ہیں جو اب محفل سے غائب ہیں، کچھ سے تو بات چیت بھی رہی ہے۔ ذہن پر زور دے کر یا محفل میں تلاش کر کے ہی یاد آ سکیں گے وہ نام کہ جنہیں ٹیگ کیا جائے!
 

عظیم

محفلین
گاف کی باری تھی۔گولف ہی کھیل لیتے۔
کمال کی بات ہے کہ میں اپنی اس غلطی کو درست کر ہی رہا تھا کہ آپ نے تصحیح کر دی!

م حمزہ ایک نام ہے کہ جو بہت عرصہ سے نظر نہیں آئے، مجھے یاد ہے کہ "آئیں گیتوں میں باتیں کریں" میں ان سے اچھی بات چیت رہی
 
Top