غم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
عین ممکن ہے کہ متقی میاں ننھیال گئے ہوئے ہیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
ضرور اللہ مالک ہے۔ خیریت رہے ہمیشہ۔ آمین
 
سیما علی

لائبریرین
غم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20

زبردست ہوگیا
فورا ہمارے شہزادے کو ڈھیر سارا پیار اللہ ماں باپ کا سایہ قائم رکھے نیک و صالح بنائے دلہن کو بھی دعائیں کہیے گا ۔۔خیر سے گھر آجائیں تو پھر بات کرائیے گا ان شاء اللہ
 
Top