مریم افتخار
محفلین
فیر بچ گئے سی یا قتیلِ فارس ہوگئے سی؟
غم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہےحال کیسا ہے متقی شہزادے کا۔۔۔ عظیم
عین ممکن ہے کہ متقی میاں ننھیال گئے ہوئے ہیں؟غم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
ضرور اللہ مالک ہے۔ خیریت رہے ہمیشہ۔ آمینغم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
صبر کیجئیے بتا تو رہے ہیں۔ دو قسم کے-طوطا کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟؟
شاید مصروف ہیں سب ہی۔
سب ہی چلے گئے؟ لیکن قطر ہی کیوں؟قطر چلے گئے ہوں گے سب کے سب۔
ژالہ باری سے تو بچ گئے، لیکن فارسی کا ابھی دیکھنا پڑے گا۔فیر بچ گئے سی یا قتیلِ فارس ہوگئے سی؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صغم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
ڑے ۔۔۔ یہ کیا باتاں ہوئے ہیںژالہ باری سے تو بچ گئے، لیکن فارسی کا ابھی دیکھنا پڑے گا۔
ذرا دل بہل جاتا ہے ژ۔ڑ سےرہنے دیا کریں اس ژ اور ڑ کو۔
دکھ مجھے بھی ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ بظاہر تو ہم اتنا احترام کرتے ہیں بابا ( الف عین ) کا، اور اتنی سی بات نہیں مان سکتے؟ڈر جاتے ہیں ہم مگر جب استادِ محترم کہتے ہیں۔
خیر ہو آپکی ہمیں راستہ دکھایا اب ہم ڑ ۔ژ کی طر دیکھیں گے بھی نہیںدکھ مجھے بھی ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ بظاہر تو ہم اتنا احترام کرتے ہیں بابا ( الف عین ) کا، اور اتنی سی بات نہیں مان سکتے؟
حالانکہ ہمیں یہ بات مان لینی چاہئیے۔دکھ مجھے بھی ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ بظاہر تو ہم اتنا احترام کرتے ہیں بابا ( الف عین ) کا، اور اتنی سی بات نہیں مان سکتے؟