الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میٹھے اور نمکین کو مکس کر کے کھانے پہ کہا تھا۔ اگر ایسا نہیں کرتیں تو پھر دنوں لائنز کو 179 اور 181 پہ کرنے میں کوئی حرج نہیں! 😂
نہیں نہیں ایسا ہر گز نہیں کرتے ہم۔
کھانے کو اس کے اصلی ذائقے کے ساتھ کھاتے ہیں۔ بس چٹنی جہاں ضروری ہو، کھانی ہوتی ہے
 
یہ پتیسہ نہیں ہے بیسن کا
آپا جی ہمارے بچپن میں لوئے لیلن توں پتیسہ، سکیاں روٹیاں توں پتیسہ، اڈی آلیاں جوتیاں توں پتیسہ، ردی آلیاں کتاباں توں پتیسہ، کچھ اس طرح کا ہوتا تھا:



ہن تسی بہتا نہ ہسو، کاٹن کینڈی سمجھو!

 
آخری تدوین:
Top