گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بیسن کی برفی۔۔۔۔ کاجو کیوں نہیں ڈالے اس میں۔
بیسن کی برفی۔۔۔۔ کاجو کیوں نہیں ڈالے اس میں۔
رائتہ کہاں ہے۔۔۔ وہ بھی تو پھیلائیں نا۔ چاولوں کے اوپر۔
اس پہ بہت ضروری ڈالنا ہے تو کسٹرڈ ڈال لیں، پلیز رائتہ نہیں!رائتہ کہاں ہے۔۔۔ وہ بھی تو پھیلائیں نا۔ چاولوں کے اوپر۔
ارے واہ۔ مزہ آ گیا دیکھ کر
کھاؤ من بھاتا۔۔۔اس پہ بہت ضروری ڈالنا ہے تو کسٹرڈ ڈال لیں، پلیز رائتہ نہیں!
متنجن پہ رائتہ کھاتی ہیں پھر؟کھاؤ من بھاتا۔۔۔
ماشاء اللہ، خوب صورت کام کر رہیں مشال!ہمارے ہاں اسے چیل کہتے ہیں،
گل یاسمیں، میں نے حساب لگا لیا ہے، ہمارے راستے بہت پہلے سے جدا تھے، ہم ویسے ہی ساتھ نبھانے کی کوشش کر رہے تھے!!!رائتہ کہاں ہے۔۔۔ وہ بھی تو پھیلائیں نا۔ چاولوں کے اوپر۔
ایسا کب کہا۔ یہ تو دوسرا رائیتہ تھا جو بس پھیلایا جاتا ہےمتنجن پہ رائتہ کھاتی ہیں پھر؟
پھر ٹھیک ہے، بین البراعظمی تعلقات بحال ہو سکتے ہیں!ایسا کب کہا۔ یہ تو دوسرا رائیتہ تھا جو بس پھیلایا جاتا ہے
بالکل ۔گل یاسمیں، میں نے حساب لگا لیا ہے، ہمارے راستے بہت پہلے سے جدا تھے، ہم ویسے ہی ساتھ نبھانے کی کوشش کر رہے تھے!!!![]()
شرائط بتائیےپھر ٹھیک ہے، بین البراعظمی تعلقات بحال ہو سکتے ہیں!
اسے خان بھیا کے لیے سنبھال دیں
یہ پتیسہ نہیں ہے بیسن کابیسن کی برفی۔۔۔۔ کاجو کیوں نہیں ڈالے اس میں۔
میٹھے اور نمکین کو مکس کر کے کھانے پہ کہا تھا۔ اگر ایسا نہیں کرتیں تو پھر دنوں لائنز کو 179 اور 181 پہ کرنے میں کوئی حرج نہیں! 😂بالکل ۔
لیکن دو متوازی لکیروں کی طرح اپنی اپنی راہ تو چلنا ہے نا۔