صابرہ امین
لائبریرین
میرے اچھے بھائی صریر ، بہت نوازش ، کرم ، شکریہ، مہربانی۔ ہمیں اتنی بڑی شخصیت سے ملانے پر آپ کے حسن ظن کی داد تو بنتی ہے!! جیتے رہئے۔ سلامت رہیے۔ آپ کےے خوبصورت الفاظ کا ایک بار پھربے حد شکریہ!ہاہاہا، بہت خوب! زبردست!!
میں نے تو تین بار پڑھی یہ تحریر، شروع سے آخر تک، ہر بار پہلی مرتبہ سے زیادہ لطف آیا۔ آپ کا سینس آف ہیومر بہت اعلی اور آپ کی وِٹ بہت میچیور ہے۔ ہمیں تو پطرس بخاری کی سی جھلک محسوس ہوئی۔ آپ باقاعدہ طور پر طنزومزاح لکھا کریں، اور اسے پبلش بھی کراتی رہیں۔ ادبی حلقوں اور ادبی دنیا کے لئے آپ کی تحاریر کسی خزانے سے کم نہ ہوں گی۔
آخری تدوین: