مریم افتخار
محفلین
تڑکے والا یا اس کے بغیر؟ 😂
آخری تدوین:
تڑکے والا یا اس کے بغیر؟ 😂
Whatsthisstorybro?موجودہ بے غم
کھلا دیں
پہلے کون سی آفر پرعمل درآمد کیا جائے؟کھانے ہوں تو بتائیں
گھگھو آپ بنے سی کہ روٹی نوں بنایاسی؟
کلیجی کے کباب!!!!مچھلی کی کلیجی کے کباب کھلا دیں ۔
الپکا پکایا 😏
نئے قسم کا گوشت تو نہیں لیکن سکاٹ لینڈ میں ہرن کئی بار کھایا اور وہ بالکل gamey نہ تھا۔
وہاں ناشتے میں haggis بھی خوب کھایا۔
ایسا ہوتا ہے میں نے ایک بار جھینگے کھایا کیا ہی مزیدار بنا ہوا تھا ۔ پر دوسری بار کھایا تو کھانے سے ہی توبہ کرلی ۔ پر یہ دو الگ الگ لوگوں نے بنایا تھا۔پچھلے ہفتے زندگی میں دوسری بار ٹرکی کا گوشت کھایا۔ بس گزارہ ہو گیا، پہلی بار تو کڑاہی بنا کر کوڑے میں ڈالی تھی ایسا بدذائقہ لگا تھا۔
اِس کی تو تصویر دیکھنی چاھئیے جو پوری رات پکا ہو کیسا لگتا ہوگا۔ پکنے کے بعد !پچھلے سال ایک بزنس ٹرپ کے سلسلے میں جرمنی جانا ہوا تو میزبانوں نے Goose کے گوشت کے لیے مشہور ایک ریسٹورنٹ پر ضیافت کا اہتمام کیا۔ ریسٹورنٹ کا اپنا ایک Goose کا فارم ہے۔ سلو بیکنگ پر رات بھر پکنے والی Goose کا گوشت بے حد لذیذ تھا۔
مریم افتخارکلیجی کے کباب!!!!
کیا یہ اتفاق ہی ہے؟؟
تصویر تو نہیں لی۔ لیکن اس کے کافی قریباِس کی تو تصویر دیکھنی چاھئیے جو پوری رات پکا ہو کیسا لگتا ہوگا۔ پکنے کے بعد !
مندرجہ بالا قصہ جس کی بابت آپ نے سوال کیا ہے ۔ جس سے سنیں گے وہی مظلوم ہوگا ۔ شادیاں ہوتی ہیں اجنبیت /اپنائیت/اجنبیت/اذیت اور پھر اپنا اپنا راہ یہ وہ نسخہ ہے جو ہر خانہ خراب ساتھ لئے پھرتا ہے ۔ تو اذیت کو دہرا کر کیا تازہ کرنا ۔Whatsthisstorybro?
پہلے کون سی آفر پرعمل درآمد کیا جائے؟
گھگھو آپ بنے سی کہ روٹی نوں بنایاسی؟
اول الذکر کو مالکی فقہ میں بھی حلال سمجھا جاتا ہے زیکی فقہ کے ساتھ ساتھ ۔کچھ مزید شامل کرتے ہیں اگرچہ ان میں سے چند کا شاید پہلے بھی ذکر ہو چکا ہو:
۱- مینڈک کی ٹانگیں
۲- whale سٹیک
۳- reindeer
۴- moose