مبارکباد عرفان سعید صاحب ہوئے آٹھ ہزاری!

عرفان سعید صاحب آپ کو آٹھ ہزاری منصب کی بہت بہت مبارک باد۔ آپ کے آنے سے محفل دوبارہ روشن ہوگئی اور پژمردہ چہروں پر تبسم آ گیا۔ اللہ تعالی آپ کو آپ کے سائنسی وینچرز میں ترقیاں نصیب فرمائیں اور آپ کے گھر پر اپنی رحمت کا سایہ رکھیں۔ آمین!
 

یاز

محفلین
بہترین است۔
بہت مبارک ہو عرفان صاحب ۔
امید ہے اسی طرح محفل و ڈسکورڈ پہ رونقیں + علم و دانش بانٹتے رہیں گے۔
بہت دعائیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آکسیجن تک رسائی مبارک ہو عرفان بھائی اب آپ کو سانس مزید خوشگوار آیا کرے گا۔
اللہ تعالٰی آباد رکھے ۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
عرفان سعید صاحب کہاں غائب ہوگئے ہیں
الیکشن ہی ہارے ہیں نا اور کیا ایسا کیا ہوا کہ آپ نظر ہی نہیں آرہے اب۔

خیر آٹھ ہزار پیغامات کی مبارک ہو آپکو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top