الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
آخری تدوین:

یاز

محفلین
دوسرےتیسرے مراسلے میں لکھنے کا قصد تھا، اٹھ ہر دیکھا تو اتنے زیادہ صفحات ہو چکے تھے، ہم تو لکھ لیں پر بیچ میں دبا ہوا پڑھے گا کون!
از بزم تا ز آمدنِ من بروں رود
برخاست گرم و دادنِ جا را بہانہ ساخت
 

اے خان

محفلین
چائے بمقابلہ ووٹ میں ہم اپنا ووٹ یقیناً چائے کو ہی دیں گے۔
یہ کیا ہورہا بھائی
یہ لیں چائے
IMG-20191012-103841.jpg


پورا کمپین خراب کر رہے ہیں آپ
 
Top