الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
حرام خوری کا صرف تاثر ہی ہے ۔ ورنہ حلال کا جو لطف اور زندگی میں برکت ہے وہ حرام میں کہاں ۔

اللہم اکفنی بحلالک عن حرامک و اغننی بفضلک عن من سواک ۔ اللہم آمین
بقیہ تھانے کی بات ہو رہی تھی بھائی۔ کیا سب کا تاثر ہے! 😌
 
بقیہ تھانے کی بات ہو رہی تھی بھائی۔ کیا سب کا تاثر ہے! 😌
سچ تو یہ ہے کہ ہر ادارے میں کیا تھانہ کیا عدالت کیا ٹریفک کیا ویسٹ منیجمنٹ کیا ہارٹی کلچر کیا پارکنگ منیجمنٹ کیا تعلیم کیا صحت کیا ریلوے کیا ایف آئی اے کیا ریسکیو کیا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کیا ٹاؤن مینجمنٹ کیا ریونیو کیا لینڈ پر جگہ پر ایماندار ملازمین کا تناسب کم ہے جنہیں سائیڈ لائن پر رکھا جاتا ہے جن کو اختیار ہوتا ہے وہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ سائیڈ لائن پر ہی رہ لیں شاید ایسے قبر میں کیڑوں کا تناسب کم رہ جائے نہیں تو حق دار کو حق دیتے ہوئے بھی سرکاری ملازمین کو موت پڑتی ہے ۔ صرف وہاں کام مکمل ایمان داری سے ممکن ہے جہاں لوئر، مڈل اور اپر مڈل لیول کی ایمان دار لوگوں کی ایک زنجیر بن جائے جو ایک گروپ کی طرح ایک دوسرے کو تحفظ دینے پر آمادہ ہو اور ان کا یونٹ لیول کا افسر بھی ایمان دار اور اس زنجیر کو پکڑ کر رکھے ۔ جہاں یہ گروہ نما سلسلہ بنا وہیں کام سیدھا ہو گیا جہاں یہ زنجیر نہ بن سکی وہیں کرپشن پنپ جائے گی ۔
 
Top