مریم افتخار
محفلین
بقیہ تھانے کی بات ہو رہی تھی بھائی۔ کیا سب کا تاثر ہے! 😌حرام خوری کا صرف تاثر ہی ہے ۔ ورنہ حلال کا جو لطف اور زندگی میں برکت ہے وہ حرام میں کہاں ۔
اللہم اکفنی بحلالک عن حرامک و اغننی بفضلک عن من سواک ۔ اللہم آمین
بقیہ تھانے کی بات ہو رہی تھی بھائی۔ کیا سب کا تاثر ہے! 😌حرام خوری کا صرف تاثر ہی ہے ۔ ورنہ حلال کا جو لطف اور زندگی میں برکت ہے وہ حرام میں کہاں ۔
اللہم اکفنی بحلالک عن حرامک و اغننی بفضلک عن من سواک ۔ اللہم آمین
میں نے سوچا محفل برخاست ہورہی ہے تو ایک آخری شعر ہوارے بھائی سناتے ہیں، کچھ دم تو لیں۔
کیوں ہوا کے گھوڑے پہ سوار ہیں آج۔
میرا ووٹ عرفان سعید کو ہےشاہین کو
نمک چھڑکنا کو جملے میں استعمال کرنے کی اجازت ہے کیا؟میرا ووٹ عرفان سعید کو ہے
ابھی مانگا گیا ہے تو دیدیا
یہیں دینا ہے
اسی لئے نہ سنایا کہ کہیں آخری شعر ہی نہ ثابت ہو جائےمیں نے سوچا محفل برخاست ہورہی ہے تو ایک آخری شعر ہو
لیکن سو گئے انتظار کرتے کرتے
قبلہ نے پہلے کانٹوں پر گھسیٹا پھر زخموں پر نمک چھڑکا!نمک چھڑکنا کو جملے میں استعمال کرنے کی اجازت ہے کیا؟
😢
سچ تو یہ ہے کہ ہر ادارے میں کیا تھانہ کیا عدالت کیا ٹریفک کیا ویسٹ منیجمنٹ کیا ہارٹی کلچر کیا پارکنگ منیجمنٹ کیا تعلیم کیا صحت کیا ریلوے کیا ایف آئی اے کیا ریسکیو کیا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کیا ٹاؤن مینجمنٹ کیا ریونیو کیا لینڈ پر جگہ پر ایماندار ملازمین کا تناسب کم ہے جنہیں سائیڈ لائن پر رکھا جاتا ہے جن کو اختیار ہوتا ہے وہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ سائیڈ لائن پر ہی رہ لیں شاید ایسے قبر میں کیڑوں کا تناسب کم رہ جائے نہیں تو حق دار کو حق دیتے ہوئے بھی سرکاری ملازمین کو موت پڑتی ہے ۔ صرف وہاں کام مکمل ایمان داری سے ممکن ہے جہاں لوئر، مڈل اور اپر مڈل لیول کی ایمان دار لوگوں کی ایک زنجیر بن جائے جو ایک گروپ کی طرح ایک دوسرے کو تحفظ دینے پر آمادہ ہو اور ان کا یونٹ لیول کا افسر بھی ایمان دار اور اس زنجیر کو پکڑ کر رکھے ۔ جہاں یہ گروہ نما سلسلہ بنا وہیں کام سیدھا ہو گیا جہاں یہ زنجیر نہ بن سکی وہیں کرپشن پنپ جائے گی ۔بقیہ تھانے کی بات ہو رہی تھی بھائی۔ کیا سب کا تاثر ہے! 😌
جن پہ تکیہ تھا
دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا
تڑپ تڑپ کے اس دل سے ۔۔ والا بھی۔دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
امانتیں میں پیار کی، گیا تھا جس کو سونپ کراسی لئے نہ سنایا کہ کہیں آخری شعر ہی نہ ثابت ہو جائے
چھوٹا سا تھا یا بڑا ساجن پہ تکیہ تھا
🥲🥲🥲🥲🥲
اقتباس غائب ہوا، اس وجہ سے۔
حد ہے کچھ سمجھ نہیں آیا
چکور بولے توچھوٹا سا تھا یا بڑا سا
گول سا تھا یا چکور سا
؟؟؟؟
دھوپ میں بیٹھ کر کینو پر نمک چھڑکنا اور کھانا اچھا لگتا ہےنمک چھڑکنا کو جملے میں استعمال کرنے کی اجازت ہے کیا؟
😢
😂 وہی سمجھ لیں۔چکور بولے تو
چاند کو چکور دیکھے والا؟