صابرہ امین
لائبریرین
چلیں چھوڑیں بھی۔ موسم وغیرہ کی بات کرتے ہیں۔۔ کیسا موسم ہے؟کس نے بھلا دیا۔۔۔ یہ ذکر چھڑا تو سارے الزام آپ پر آئیں گے۔ سارے انگلیاں آپ کی طرف رخ کریں گی سب تیروں کا نشانہ آپ بنیں گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
چلیں چھوڑیں بھی۔ موسم وغیرہ کی بات کرتے ہیں۔۔ کیسا موسم ہے؟کس نے بھلا دیا۔۔۔ یہ ذکر چھڑا تو سارے الزام آپ پر آئیں گے۔ سارے انگلیاں آپ کی طرف رخ کریں گی سب تیروں کا نشانہ آپ بنیں گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
ہمارے ہاں تو صحراؤں کی تپتی ریت ہے۔ وہ تو آپ نے دیکھا ہوا ہو گا جیسے چنے والے نمک میں چنے بھون رہے ہوتے ہیں، بس ویسا ہی تقریبا موسم ہے۔چلیں چھوڑیں بھی۔ موسم وغیرہ کی بات کرتے ہیں۔۔ کیسا موسم ہے؟
تو آپ نے کب دھوپ میں بیٹھنا ہوتا ہو گا۔ اے سی، زندہ باد۔ او سوری ہمیشہ زندہ باد!!ہمارے ہاں تو صحراؤں کی تپتی ریت ہے۔ وہ تو آپ نے دیکھا ہوا ہو گا جیسے چنے والے نمک میں چنے بھون رہے ہوتے ہیں، بس ویسا ہی تقریبا موسم ہے۔
ہائے اوئے ربا میں مر ونجاں کے ٹُر ونجاںمگر ہم تو دور اندیشی کے امیدوار نہیں!
جی ہاں، میں ملتان، پاکستان سے ہوں۔
باہر تو پھر بھی جانا پڑتا ہے، خصوصا نماز کےاوقات میں۔ اس وقت سورج پوچھتا۔ چن کتھے گزاری ائ سارا دنتو آپ نے کب دھوپ میں بیٹھنا ہوتا ہو گا۔ اے سی، زندہ باد۔ او سوری ہمیشہ زندہ باد!!
جناب ہوریں سرائیکی تھیندِن؟مگر ہم تو دور اندیشی کے امیدوار نہیں!
جی ہاں، میں ملتان، پاکستان سے ہوں۔
سخت سردی اور سخت گرمی دونوں ہی گزارنا مشکل ہوتے ہیں۔باہر تو پھر بھی جانا پڑتا ہے، خصوصا نماز کےاوقات میں۔ اس وقت سورج پوچھتا۔ چن کتھے گزاری ائ سارا دن![]()
بالکل صحیح آپ فریزر میں اور ہماری طیبہ کے بقول آنٹی لاہور میں تو گرمی ایسا لگتا ہے اون میں رہتے ہیںسخت سردی اور سخت گرمی دونوں ہی گزارنا مشکل ہوتے ہیں۔
پاکستان میں تو دو ہی موسم ہوا کرتے ہیں۔ ایک گرمی، دوسرا شدید گرمی ۔سخت سردی اور سخت گرمی دونوں ہی گزارنا مشکل ہوتے ہیں۔
میݙے نانکے سرائیکی ہِن۔جناب ہوریں سرائیکی تھیندِن؟
سچ یہی سچ ہے ۔۔۔۔پاکستان میں تو دو ہی موسم ہوا کرتے ہیں۔ ایک گرمی، دوسرا شدید گرمی ۔
تہاڈے ڈاڈکے کون تھیندِن؟میݙے نانکے سرائیکی ہِن۔
یہاں بھی تقریبا دو ہی ہیں ۔۔ سردی اور شدید سردی۔۔ 😁پاکستان میں تو دو ہی موسم ہوا کرتے ہیں۔ ایک گرمی، دوسرا شدید گرمی ۔
پنجابی، سیالکوٹ دے۔تہاڈے ڈاڈکے کون تھیندِن؟
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھےسچ یہی سچ ہے ۔۔۔۔
ایک مونٹریال و کیلگری والی سردی اور دوسری وینکوور والییہاں بھی تقریبا دو ہی ہیں ۔۔ سردی اور شدید سردی۔۔ 😁
لیکن خوش قسمت ہیں ہم کہ ہمارے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں برف بھی ہے اور پیارے موسم بھی ہیں گرمی سردی بہار خزاں ہر موسم ہےپاکستان میں تو دو ہی موسم ہوا کرتے ہیں۔ ایک گرمی، دوسرا شدید گرمی ۔
تساں ڈوہیں زباناں جاندے ہوسو نا!پنجابی، سیالکوٹ دے۔
وینکوور کا موسم تو سنا بہت الگ ہے ویسے۔۔ ابھی جانا نہیں ہوا۔ ایک دوست ہیں وہاں ۔ ان کے بقول کراچی جیسا ہے۔۔ یعنی کافی مائلڈ۔ایک مونٹریال و کیلگری والی سردی اور دوسری وینکوور والی
لیکن ایسے علاقے بہت ہی کم ہیں، جہاں کم گرمی پڑتی ہو۔ ایبٹ آباد کے علاوہ کوئی بڑا یا درمیانے سائز کا شہر بھی ایسا نہیں ہے۔لیکن خوش قسمت ہیں ہم کہ ہمارے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں برف بھی ہے اور پیارے موسم بھی ہیں گرمی سردی بہار خزاں ہر موسم ہے