الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

صابرہ امین

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چلیں چھوڑیں بھی۔ موسم وغیرہ کی بات کرتے ہیں۔۔ کیسا موسم ہے؟
ہمارے ہاں تو صحراؤں کی تپتی ریت ہے۔ وہ تو آپ نے دیکھا ہوا ہو گا جیسے چنے والے نمک میں چنے بھون رہے ہوتے ہیں، بس ویسا ہی تقریبا موسم ہے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
ہمارے ہاں تو صحراؤں کی تپتی ریت ہے۔ وہ تو آپ نے دیکھا ہوا ہو گا جیسے چنے والے نمک میں چنے بھون رہے ہوتے ہیں، بس ویسا ہی تقریبا موسم ہے۔
تو آپ نے کب دھوپ میں بیٹھنا ہوتا ہو گا۔ اے سی، زندہ باد۔ او سوری ہمیشہ زندہ باد!!
 

یاز

محفلین
لیکن خوش قسمت ہیں ہم کہ ہمارے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں برف بھی ہے اور پیارے موسم بھی ہیں گرمی سردی بہار خزاں ہر موسم ہے
لیکن ایسے علاقے بہت ہی کم ہیں، جہاں کم گرمی پڑتی ہو۔ ایبٹ آباد کے علاوہ کوئی بڑا یا درمیانے سائز کا شہر بھی ایسا نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top