الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
اینی وی گل نئیں
images
مندی نال تھوڑا جیہا hummus وی
images
 
ہیں؟ یہ تیرہ گھنٹوں میں تیرہ صفحے کیسے ہوگئے بھئی لڑی کے؟
یاز آپ نے صحیح دور اندیشی دکھائی تھی بھئی کہ تقریب کچھ تو بہر ملاقات وغیرہ۔۔۔
 
حالانکہ یہ لڑی میں نے خود بنائی تھی، اگرچہ میں ذرا نیند نیند میں تھی!
مگر اب جاگ کر جتنی بار پڑھا۔۔۔۔درویش کون پڑھا!!!
یا الہی! یہ ماجرا کیا ہے۔۔۔!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top