سیما علی
لائبریرین
❤️❤️❤️❤️❤️❤️یا اہل میونخ، تم پر سلامتی ہو!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️یا اہل میونخ، تم پر سلامتی ہو!
فارم میں ہی رہنا ہے ۔۔۔🥰اس وقت میں فارم میں ہوں کوئی اور لڑی اوپر نہیں ٹکے گی
ہم بھی اہلِ میونخ کی سلامتی کے لئے دعاگو ہیںیا اہل میونخ، تم پر سلامتی ہو!
فارم ہاؤس خریدنے کی بابت مشورہ ہے کیا؟فارم میں ہی رہنا ہے ۔۔۔🥰
عمر قلیل ہے محفل کی بقولِ منتظمِ اعلیٰمجھے سہل ہو گئیں منزلیں وہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے
ترا ہاتھ ہاتھ میں آ گیا کہ چراغ راہ میں جل گئے
فارم کئ بجائے فضائے بلند کا قصد ہےفارم میں ہی رہنا ہے ۔۔۔🥰
آپ نے تو دل ہی توڑ دیا۔ لوگوں نے اتنا آسان نسخہ ڈھونڈا تھا اگر یہ کام نہیں کرتا تو کام مشکل ہو جائے گاجب یہ بات سنی تھی تب سے اس غزل کا علم اٹھا رکھا ہے ۔ جہاں جگہ ملے فٹ کر دیتی ہوں لیکن بال بھی بیکا نہ ہوا ۔ یعنی یہ سب توہم پرستی ہے شاید ۔ کیونکہ لوگوں کے بقول فقط لکھنے والا ہی نہ مرا بلکہ دو چار اور لوگوں کے بھی نام لیتے ہیں کہ گانے والا بھی مرا اور پتہ نہیں کون کون اور آخر میں لکھا ہوتا تھا دھیان سے شئیر کرنا ۔ 😅
سنائیے سنائیے!میں ایک نیا خواب سناؤں
پتہ لگا بھی ہے چائے پانی کا مطلب کہ کو ناں؟نہیں نہیں چائے پانی کا بندوبست ہے نا
میں دن میں جو بھی ایکٹیویٹی ہوتی ہے تو پھر خواب میں بھی ویسا ہی منظر ہوتا ہےسنائیے سنائیے!
پولیس کو رشوت دینے کو چائے پانی کہتے ہیں ؟پتہ لگا بھی ہے چائے پانی کا مطلب کہ کو ناں؟
عرفان سعیدمیں دن میں جو بھی ایکٹیویٹی ہوتی ہے تو پھر خواب میں بھی ویسا ہی منظر ہوتا ہے
خواب میں دیکھا کہ میرے پڑوس میں مکان ہے یاز اور دوست احباب سب جمع ہیں پڑوس والے مکان کو اشارہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ یہ قازقستان ہے یہاں وہ عمارت ضرور ہوگی
زمین پر مٹی کا ڈھیر ہے، بچے مٹی میں جیسے کھیلتے ہیں میں اسی طرح کھلیں رہا ہوں، اچانک سے آپ آکر کہتی ہیں کہ یہ خواب ہے لیکن سب ہنس رہے ہیں بس اتنا یاد ہے
یہ بتائیں کہ ہم سب لوگ ٹھیک تو دکھ رہے تھے نا آپ کے خواب میں!!!میں دن میں جو بھی ایکٹیویٹی ہوتی ہے تو پھر خواب میں بھی ویسا ہی منظر ہوتا ہے
خواب میں دیکھا کہ میرے پڑوس میں مکان ہے یاز اور دوست احباب سب جمع ہیں پڑوس والے مکان کو اشارہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ یہ قازقستان ہے یہاں وہ عمارت ضرور ہوگی
زمین پر مٹی کا ڈھیر ہے، بچے مٹی میں جیسے کھیلتے ہیں میں اسی طرح کھلیں رہا ہوں، اچانک سے آپ آکر کہتی ہیں کہ یہ خواب ہے لیکن سب ہنس رہے ہیں بس اتنا یاد ہے
انہوں نے آخر میں یہی کہنا ہے کہ کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں