اے خان
محفلین
اب میں کیا کہوںیہ تو ان کو کہیں جو انکساری دکھا رہے ہیں!
ہم تو بھئی دنیا کی اس کوسٹیوم پارٹی میں بنا کوسٹیوم کے ہی آن دھمکے ہیں!
اب میں کیا کہوںیہ تو ان کو کہیں جو انکساری دکھا رہے ہیں!
ہم تو بھئی دنیا کی اس کوسٹیوم پارٹی میں بنا کوسٹیوم کے ہی آن دھمکے ہیں!
جب آئے گا تو بتائیں گے 😂اگلی دفعہ اگلی کسوٹی کے بعد آئے گی کیا!!!!
گُلِ یاسمیںمجھ سے گل یاسمیں کے گاف پر پیش نہیں پڑ رہی، اور وہ لڑکی وہاں لڑی میں بچھی کسی بارودی سرنگ پہ پیر رکھ دے گی، جیسے ہی صفحہ 201 پر پہنچا، محمداحمد بھائی نے کہنا ہے کہ 300 کب ہوں گے! کیوں ہوگے! کیسے ہوں گے!
لے دس۔۔۔۔مجھ سے گل یاسمیں کے گاف پر پیش نہیں پڑ رہی، اور وہ لڑکی وہاں لڑی میں بچھی کسی بارودی سرنگ پہ پیر رکھ دے گی، جیسے ہی صفحہ 201 پر پہنچا، محمداحمد بھائی نے کہنا ہے کہ 300 کب ہوں گے! کیوں ہوگے! کیسے ہوں گے!
کسی نے نظر بند کر دیا اس لڑی میں ۔۔ شاید ووٹوں کی گنتی میں کچھ دھاندلی ہوئی ہو۔چلیں ہم اسی لڑی میں رہتے ہیں، اب اگلے سو صفحات گل یاسمیں پورے کریں گی یا پھر الیکشن پہ کھڑی ہوئیں گی!![]()
جی آکھاں خان بھائی
جو ہونا تھا وہ تو ہوگیاجی آکھاں خان بھائی
میں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ اس بی بی کو الیکشن میں ضرور کھڑا کریں۔ دوسری آسامی کوئی مناسب سی دیکھ لیں۔چلیں ہم اسی لڑی میں رہتے ہیں، اب اگلے سو صفحات گل یاسمیں پورے کریں گی یا پھر الیکشن پہ کھڑی ہوئیں گی!![]()
عبداللہ محمدمیں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ اس بی بی کو الیکشن میں ضرور کھڑا کریں۔ دوسری آسامی کوئی مناسب سی دیکھ لیں۔
جلیبی بھائی، چڑیاں نوں کھیت کیوں چگایا سو!!!لے دس۔۔۔۔
انجانے ہی میں بارودی سرنگ پہ پیر رکھا گیا۔ دائیں ہاتھ میں جلیبی تھی اور بائیں ہاتھ میں موبائل۔ کم بخت سیدھا اسی لڑی کو سامنے لایا جسے اب اسٹیشن پہ کھڑے رکھنا تھا۔
پر سانوں کہیہ۔ ہن تے ہو گیا جو ہونا سی۔ ہُن کہیہ کرئیے کہیہ کرئیے
کاکی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میںکسی نے نظر بند کر دیا اس لڑی میں ۔۔ شاید ووٹوں کی گنتی میں کچھ دھاندلی ہوئی ہو۔
اچھی ہوئی بری ہوئی ہونی تو ہوگئیجو ہونا تھا وہ تو ہوگیا
جلیبیاں کیا کھیت میں اُگی تھیں؟جلیبی بھائی، چڑیاں نوں کھیت کیوں چگایا سو!!!
نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتلکاکی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
ہم سے راہیں جدا است۔۔۔میں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ اس بی بی کو الیکشن میں ضرور کھڑا کریں۔ دوسری آسامی کوئی مناسب سی دیکھ لیں۔
انہوں نے انٹرمٹنٹ فاسٹ باؤلنگ کرنی