مزاح برائے تاوان

مجھ سے گل یاسمیں کے گاف پر پیش نہیں پڑ رہی، اور وہ لڑکی وہاں لڑی میں بچھی کسی بارودی سرنگ پہ پیر رکھ دے گی، جیسے ہی صفحہ 201 پر پہنچا، محمداحمد بھائی نے کہنا ہے کہ 300 کب ہوں گے! کیوں ہوگے! کیسے ہوں گے!
 
اے خان

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

لے دس۔۔۔۔
انجانے ہی میں بارودی سرنگ پہ پیر رکھا گیا۔ دائیں ہاتھ میں جلیبی تھی اور بائیں ہاتھ میں موبائل۔ کم بخت سیدھا اسی لڑی کو سامنے لایا جسے اب اسٹیشن پہ کھڑے رکھنا تھا۔
پر سانوں کہیہ۔ ہن تے ہو گیا جو ہونا سی۔ ہُن کہیہ کرئیے کہیہ کرئیے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یاز

محفلین
چلیں ہم اسی لڑی میں رہتے ہیں، اب اگلے سو صفحات گل یاسمیں پورے کریں گی یا پھر الیکشن پہ کھڑی ہوئیں گی! :D
میں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ اس بی بی کو الیکشن میں ضرور کھڑا کریں۔ دوسری آسامی کوئی مناسب سی دیکھ لیں۔
 
لے دس۔۔۔۔
انجانے ہی میں بارودی سرنگ پہ پیر رکھا گیا۔ دائیں ہاتھ میں جلیبی تھی اور بائیں ہاتھ میں موبائل۔ کم بخت سیدھا اسی لڑی کو سامنے لایا جسے اب اسٹیشن پہ کھڑے رکھنا تھا۔
پر سانوں کہیہ۔ ہن تے ہو گیا جو ہونا سی۔ ہُن کہیہ کرئیے کہیہ کرئیے
جلیبی بھائی، چڑیاں نوں کھیت کیوں چگایا سو!!!
 
میں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ اس بی بی کو الیکشن میں ضرور کھڑا کریں۔ دوسری آسامی کوئی مناسب سی دیکھ لیں۔
ہم سے راہیں جدا است۔۔۔
دسو گل یاسمیں کیدھے نال راہواں ملدیاں نیں؟ یاز صاحب دے مقابل کھڑے ہندے او؟
 
Top