اس وقت میں فارم میں ہوں کوئی اور لڑی اوپر نہیں ٹکے گیصرف لڑی اوپر لانی تھی
آخری تدوین:
اس وقت میں فارم میں ہوں کوئی اور لڑی اوپر نہیں ٹکے گیصرف لڑی اوپر لانی تھی
فارم میں پرفارم کر جائیں، آپ کے دن گنے جا چکے ہیں!اس وقت میں فارم میں ہوں کوئی اور لڑٰ اوپر نہیں ٹکے گی
صرف لڑی اوپر لانی تھی
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کی لڑی کو سرورق ملااس وقت میں فارم میں ہوں کوئی اور لڑٰ اوپر نہیں ٹکے گی
غنیمت جانیں کہ بیڑہ نہ غرق ملاجانے وہ کیسے لوگ تھے جن کی لڑی کو سرورق ملا
ہم نے تو جب "دوستانہ" مانگی "پسندیدہ" زرق برق ملا
آپکے نہیں ۔۔۔۔فارم میں پرفارم کر جائیں، آپ کے دن گنے جا چکے ہیں!
سپاری دے ڈالی کیا؟آپ کے دن گنے جا چکے ہیں!
آپ کو ہی دی تھی، شاہی میوہ نام تھا!سپاری دے ڈالی کیا؟
کباب تل کے پی پلا کے گئےبس ان اوراق کو تلیو مت کباب کی طرح
اس میں چھالیہ ندارد تھا۔آپ کو ہی دی تھی، شاہی میوہ نام تھا!
چھالیے کی ڈیل نئیں ہوئی تھی!اس میں چھالیہ ندارد تھا۔
رات کے اس پہر آپ کے جملہ مراسلہ جات میں پینے پلانے کا ذکرِ کثیر کیوں ہووے ہے؟کباب تل کے پی پلا کے گئے
آپ چاہتے ہیں صبح سے ہی پینا شروع کر دیا جائے؟رات کے اس پہر آپ کے جملہ مراسلہ جات میں پینے پلانے کا ذکرِ کثیر کیوں ہووے ہے؟
انشا جی اب اٹھو کوچ کروفارم میں پرفارم کر جائیں، آپ کے دن گنے جا چکے ہیں!
آپ کی تو یہ صبح ہی ہوئی جناب۔آپ چاہتے ہیں صبح سے ہی پینا شروع کر دیا جائے؟
جو کہتا تھا کل شب سنبھلنا سنبھلنارات کے اس پہر آپ کے جملہ مراسلہ جات میں پینے پلانے کا ذکرِ کثیر کیوں ہووے ہے؟
آٹھ نو گھنٹے ہو گئے جاگے ہوئے۔ لنچ کئے بھی ۳آپ کی تو یہ صبح ہی ہوئی جناب۔
اوہ سوری۔ میں جرمنی اور امریکہ کا ٹائم ڈفرنس سمجھ بیٹھاآٹھ نو گھنٹے ہو گئے جاگے ہوئے۔ لنچ کئے بھی ۳