مریم افتخار
محفلین
ویسے لاہور میں چوبرجی میں ایک پینوراما ٹائپ چیز ہوتی تھی۔ ہم نے فرسٹ ائیر میں دیکھی تھی اور اس وقت تو فیسینیٹ ہی ہوگئے تھے ایک بار۔ اب پتہ نہیں وہ کیا ہوئی!ای تو دیکھنے والا مواد ہے
ویسے لاہور میں چوبرجی میں ایک پینوراما ٹائپ چیز ہوتی تھی۔ ہم نے فرسٹ ائیر میں دیکھی تھی اور اس وقت تو فیسینیٹ ہی ہوگئے تھے ایک بار۔ اب پتہ نہیں وہ کیا ہوئی!ای تو دیکھنے والا مواد ہے
ہیں؟ مطلب کہ جو آتا تھا وہ بھی بھلا دیا؟آدھا عشق تو میں نے ان کی کتابوں سے سیکھا ہے
نہیں ایسا تو بالکل بھی نہیںہیں؟ مطلب کہ جو آتا تھا وہ بھی بھلا دیا؟
اور باقی آدھا ؟آدھا عشق تو میں نے ان کی کتابوں سے سیکھا ہے
اچھا؟ مجھے اس بندی کی ہر کتاب میں لگا کہ یہ اینٹی عشق ہے!نہیں ایسا تو بالکل بھی نہیں
پینوراما مارکیٹ تو انارکلی کے قرب میں مال روڈ پہ ہے۔ویسے لاہور میں چوبرجی میں ایک پینوراما ٹائپ چیز ہوتی تھی۔ ہم نے فرسٹ ائیر میں دیکھی تھی اور اس وقت تو فیسینیٹ ہی ہوگئے تھے ایک بار۔ اب پتہ نہیں وہ کیا ہوئی!
یعنی آدھا عشق ان کی کتابوں سے نہیں سیکھا ہےہیں؟ مطلب کہ جو آتا تھا وہ بھی بھلا دیا؟
وہ ایک ہال تھا جس کی چھت گول تھی۔ ٹکٹ وغیرہ لے کر گئے تھے اور شو کا انتظار کیا تھا۔ پھر جب شو شروع ہوا تو وہ فلکیات کے بارے میں تھا اور وہ پوری چھت پر ایسے تھا جیسے ہم اصل میں آسمان دیکھ رہے ہیں ساری گیلیکسیز اور کبھی ہم کسی سیارے اور کسی چاند کے پاس ہیں اور کبھی کسی۔ ایک جو ٹرننگ پوائنٹ تھا وہ یہ تھا کہ شاید کرسیاں تو نہ ہلی تھیں مگر ایک دم ہمیں ایسا لگا کہ ہم بہت قریب چلے گئے ہیں ستاروں کے!پینوراما مارکیٹ تو انارکلی کے قرب میں مال روڈ پہ ہے۔
Nothing like this terminology exists.یہ اینٹی عشق ہے
مجھے تو نہیں سمجھ آتی بھئی ذرا بھی ان کے محبت کے فلسفے کی۔ لیکن ان کی کتابوں میں ریسرچ اچھی کی ہوتی ہے، یہ مزے کا پوائنٹ ہے!یعنی آدھا عشق ان کی کتابوں سے نہیں سیکھا ہے
وہ planetarium تھا شاید، جہاں ایک جہاز بھی کھڑا کر رکھا تھا۔ ہم نے باہر باہر سے دیکھا بسوہ ایک ہال تھا جس کی چھت گول تھی۔ ٹکٹ وغیرہ لے کر گئے تھے اور شو کا انتظار کیا تھا۔ پھر جب شو شروع ہوا تو وہ فلکیات کے بارے میں تھا اور وہ پوری چھت پر ایسے تھا جیسے ہم اصل میں آسمان دیکھ رہے ہیں ساری گیلیکسیز اور کبھی ہم کسی سیارے اور کسی چاند کے پاس ہیں اور کبھی کسی۔ ایک جو ٹرننگ پوائنٹ تھا وہ یہ تھا کہ شاید کرسیاں تو نہ ہلی تھیں مگر ایک دم ہمیں ایسا لگا کہ ہم بہت قریب چلے گئے ہیں ستاروں کے!
حالانکہ اس ناول کا استنبول سے بہت زیادہ تعلق نہ ہے۔ بس اتنا ہی جتنا fargo مووی کا fargo ٹاؤن سے ہے۔
اگر درست یاد پڑتا ہے تو عبداللہ محمد صاحب اس ناول کی بابت کچھ لکھ رہے تھے، یا ترجمہ کر رہے تھے۔ اس معاملے میں ان کے خیالات بھی جاننے کی سعی کرتے ہیں۔
وہ تجربات سےاور باقی آدھا ؟
کسی لیب میں کئے؟وہ تجربات سے
پہلے تو یہ سمجھائیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں!!!Nothing like this terminology exists.
ہمارے جیتے جی آپ اور عبداللہ محمد بھائی کی نئی تحریریں آ پائیں گی نا!!اس پہ کچھ لکھیں گے ہم انشاء اللہ ۔
شاید جہاز تو یاد نہیں۔ یہ پندرہ سال پرانی بات ہے 2010 کی۔وہ planetarium تھا شاید، جہاں ایک جہاز بھی کھڑا کر رکھا تھا۔ ہم نے باہر باہر سے دیکھا بس
نمرہ عمیرہ مکس ہورہا ہے مجھ سے لیکن کچھ کتابیں پڑھی ہیںاچھا؟ مجھے اس بندی کی ہر کتاب میں لگا کہ یہ اینٹی عشق ہے!
میرے لیے فائر بریگیڈ تھیں ان کی کتابیں۔۔۔کیونکہ اس قدر پریکٹیکیلیٹی اورجذباتی رکھ رکھاؤ مجھے تو بھئی سمجھ نہیں آتا!
جی جی کیوں نہیں۔پہلے تو یہ سمجھائیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں!!!
ہمارے جیتے جی آپ اور عبداللہ محمد بھائی کی نئی تحریریں آ پائیں گی نا!!
یہ دنیا ایک لیب ہےکسی لیب میں کئے؟
تابکاری نہ سہی، تابناکی سہی!کسی لیب میں کئے؟