استنبول میں چند ایام

نہیں ایسا تو بالکل بھی نہیں
اچھا؟ مجھے اس بندی کی ہر کتاب میں لگا کہ یہ اینٹی عشق ہے!
میرے لیے فائر بریگیڈ تھیں ان کی کتابیں۔۔۔کیونکہ اس قدر پریکٹیکیلیٹی اورجذباتی رکھ رکھاؤ مجھے تو بھئی سمجھ نہیں آتا!
 
یاز

محفلین
ویسے لاہور میں چوبرجی میں ایک پینوراما ٹائپ چیز ہوتی تھی۔ ہم نے فرسٹ ائیر میں دیکھی تھی اور اس وقت تو فیسینیٹ ہی ہوگئے تھے ایک بار۔ اب پتہ نہیں وہ کیا ہوئی!
پینوراما مارکیٹ تو انارکلی کے قرب میں مال روڈ پہ ہے۔
 
وہ ایک ہال تھا جس کی چھت گول تھی۔ ٹکٹ وغیرہ لے کر گئے تھے اور شو کا انتظار کیا تھا۔ پھر جب شو شروع ہوا تو وہ فلکیات کے بارے میں تھا اور وہ پوری چھت پر ایسے تھا جیسے ہم اصل میں آسمان دیکھ رہے ہیں ساری گیلیکسیز اور کبھی ہم کسی سیارے اور کسی چاند کے پاس ہیں اور کبھی کسی۔ ایک جو ٹرننگ پوائنٹ تھا وہ یہ تھا کہ شاید کرسیاں تو نہ ہلی تھیں مگر ایک دم ہمیں ایسا لگا کہ ہم بہت قریب چلے گئے ہیں ستاروں کے!
 
وہ planetarium تھا شاید، جہاں ایک جہاز بھی کھڑا کر رکھا تھا۔ ہم نے باہر باہر سے دیکھا بس
 
حالانکہ اس ناول کا استنبول سے بہت زیادہ تعلق نہ ہے۔ بس اتنا ہی جتنا fargo مووی کا fargo ٹاؤن سے ہے۔
اگر درست یاد پڑتا ہے تو عبداللہ محمد صاحب اس ناول کی بابت کچھ لکھ رہے تھے، یا ترجمہ کر رہے تھے۔ اس معاملے میں ان کے خیالات بھی جاننے کی سعی کرتے ہیں۔

اے خان

محفلین
اچھا؟ مجھے اس بندی کی ہر کتاب میں لگا کہ یہ اینٹی عشق ہے!
میرے لیے فائر بریگیڈ تھیں ان کی کتابیں۔۔۔کیونکہ اس قدر پریکٹیکیلیٹی اورجذباتی رکھ رکھاؤ مجھے تو بھئی سمجھ نہیں آتا!
نمرہ عمیرہ مکس ہورہا ہے مجھ سے لیکن کچھ کتابیں پڑھی ہیں
 
Top