استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-4254.jpg
 

اے خان

محفلین
دراصل یہ کتب فروش ہمیں اپنے کتب فروش بھائیوں جیسا ہی لگا۔ زیادہ کتب تھیں استنبول کی سیاحت سے متعلق، جیسے ماسکس آف استنبول، سٹریٹس آف استنبول ٹائپ کی۔ انہی کے بیچ (اوپر سے تیسری قطار میں قدرے دائیں جانب) ایلف شفک صاحبہ کی "باسٹرڈ آف استنبول" بھی دکھائی دی۔
کتب فروش نے سوچا ہو گا کہ شاید یہ بھی ٹریول گائیڈ کا ورژن ہو گی۔
ہم نے نہ پڑھی ہوتی تو ایک پل کو ہم بھی دھوکا کھا جاتے۔
DSC-4189.jpg
مجھے انعام چاہیے! گویا یہ میرے دل میں تھا وغیرہ
میں نے کتاب نہیں پڑھی بس نام دیکھ کر لگا کہ یاز شاید اس بارے میں کہہ رہے ہیں
 

اے خان

محفلین
نمرہ احمد نے اپنی خود نوشت میں اس کا ذکر کیا تھا کہ انہیں استنبول میں سب سے غیر متوقع بہترین جگہ یہ لگی۔ میں نے وہ کتاب اپنی سپروائزر سے بورو کی تھی پچھلے سال۔
آدھا عشق تو میں نے ان کی کتابوں سے سیکھا ہے
 
Top