مجھے انعام چاہیے! گویا یہ میرے دل میں تھا وغیرہدراصل یہ کتب فروش ہمیں اپنے کتب فروش بھائیوں جیسا ہی لگا۔ زیادہ کتب تھیں استنبول کی سیاحت سے متعلق، جیسے ماسکس آف استنبول، سٹریٹس آف استنبول ٹائپ کی۔ انہی کے بیچ (اوپر سے تیسری قطار میں قدرے دائیں جانب) ایلف شفک صاحبہ کی "باسٹرڈ آف استنبول" بھی دکھائی دی۔
کتب فروش نے سوچا ہو گا کہ شاید یہ بھی ٹریول گائیڈ کا ورژن ہو گی۔
ہم نے نہ پڑھی ہوتی تو ایک پل کو ہم بھی دھوکا کھا جاتے۔
![]()
یہ وہی میوزیم ہے جہاں کا پینوراما مشہور ہے؟
اب سن لیں!شاید یہی ہو، لیکن ہم نے اس پینوراما کی بابت نہیں سن رکھا۔
یہ والا کانفیڈینس کے موضوع پر کل بھی بات ہوئی تھی!مجھے انعام چاہیے! گویا یہ میرے دل میں تھا وغیرہ
میں نے کتاب نہیں پڑھی بس نام دیکھ کر لگا کہ یاز شاید اس بارے میں کہہ رہے ہیں
چنگا پھڑیا جےیہ والا کانفیڈینس کے موضوع پر کل بھی بات ہوئی تھی!
ای تو دیکھنے والا مواد ہے
نمرہ احمد نے اپنی خود نوشت میں اس کا ذکر کیا تھا کہ انہیں استنبول میں سب سے غیر متوقع بہترین جگہ یہ لگی۔ میں نے وہ کتاب اپنی سپروائزر سے بورو کی تھی پچھلے سال۔ای تو دیکھنے والا مواد ہے
آدھا عشق تو میں نے ان کی کتابوں سے سیکھا ہےنمرہ احمد نے اپنی خود نوشت میں اس کا ذکر کیا تھا کہ انہیں استنبول میں سب سے غیر متوقع بہترین جگہ یہ لگی۔ میں نے وہ کتاب اپنی سپروائزر سے بورو کی تھی پچھلے سال۔