سیما علی
لائبریرین
گُلِ یاسمیں
بٹیا کہاں ہیں
بٹیا کہاں ہیں
قلاقند کھانے کا دل ہے۔ ہوں تو یہیں کہیں۔ بس گپاں مارن والے ٹُر گئے!اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
کہاں ہیں آپ
فکر مت کیجئیے آپا۔۔۔ یہیں ہیں۔ مصروف دن تھا۔ ابھی واپسی ہوئی۔ کیسی ہیں آپ۔گُلِ یاسمیں
بٹیا کہاں ہیں
صحیح اداکاری کرنا ہے عنقریب ہم بھی غور و فکر (کرنے کی اداکاری) کریں گے۔
ذکر بارش کا اور بغیر پکوڑوں کے چائےزبردست چائے ہے ہماری صبح کی چائے کی طلب
تھوڑی بارش ہوئی ہے تو باہر کچھ بہتر ہوا ہے
خس و خاشاک ساتھ لے گئیدُھل گیا سب کچھ بارش کی بوندوں سے