گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا!
یعنی ہماری نظر خراشی کی کسی کو پروا نہیں۔

ہے تو سہی۔ لیکن کبھی کبھی گھر کے بزرگ جانتے بوجھتے کئی بار شرارتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ کون سا کسی کی دل آزاری ہو رہی ہے۔ آپ بھی کر دیا کریں۔
نظر خراشی کو غنیمت جانئیے بہ نسبت سمع خراشی۔ 

آخری تدوین: