محمداحمد
لائبریرین
صد حیف!
محفل ایک دن اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہم سب کو الوداع کہنے والی ہے۔
میں سوچتا ہوں کہ محفل کا پہلا رُکن کون تھا۔ شاید نبیل بھائی ہوں۔ یا شاید کوئی اور انتظامیہ کا رُکن!
لیکن نیا سوال یہ ہے کہ محفل کا آخری رُکن کون ہوگا۔ مئی کی 31 تاریخ سے اب تک تو اس مسند پر جو صاحبہ تشریف فرما ہیں۔ وہ تو کہیں سے بھی اردو یا محفل سے وابستہ معلوم نہیں ہوتیں۔ عین ممکن ہے کہ محفل کے آخری دنوں میں کوئی اور اردو سے محبت کرنے والا یہاں آ نکلے۔

کیا خیال ہے آپ سب کا؟