الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا!
یعنی ہماری نظر خراشی کی کسی کو پروا نہیں۔ :)
:daydreaming:
ہے تو سہی۔ لیکن کبھی کبھی گھر کے بزرگ جانتے بوجھتے کئی بار شرارتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ کون سا کسی کی دل آزاری ہو رہی ہے۔ آپ بھی کر دیا کریں۔
نظر خراشی کو غنیمت جانئیے بہ نسبت سمع خراشی۔ :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر ہمیں پتہ ہوتا کہ آپ بھی یہاں یا وہاں تک پہنچ جائیں گے تو ہم کبھی یہ لڑی نہ بناتے۔ :) :) :)
اب تو بن چکی۔ حذف کرانے کی درخواست مت بھیج دیجئیے گا منتظمین کو۔ انھوں نے تو پڑھنی ہی اس وقت ہے جب اونلی ریڈ کا دور شروع ہو گا۔
 

اے خان

محفلین
خواب میں یاز اور جاگتی آنکھوں میں محمداحمد بھائی کی یاد ؟
کیا ہم سے سیاست سیکھ رہے ہیں یا اسے ہم اعلی ذوق وغیرہ کہیں؟؟؟
اصل میں خرچہ آپ کا ہوگا تو سوچتے کہ الیکشن سے پہلے پہلے ہو تو اچھا ہے
آنے جانے کا کرایہ بھی آپ سے لینا ہے آخر ووٹ جو ملے گا
 

یاز

محفلین
جو بھی ہیں لگتا ہے غلطی سے وارد ہوئی ہیں ۔
یا محفلین میں سے جو بھی ہے اس نے اچھا نام منتخب نہیں کیا :) ۔
ہو سکتا ہے کہ محفل کے چل چلاؤ کو دیکھتے ہوئے چین سے ردالی منگوائی گئی ہوں۔
لیکن آنلائن آرڈر میں یہ بڑا مسئلہ ہے نا۔
 
Top