کئی دن لگائے کاٹ چھانٹ میں۔ اب تو گھاس پھر سے بڑھ گئی ہو گی۔قینچی لے کر کاٹ دیں گی گُلِ یاسمیں صنوبر کے درخت کی فالتو شاخیں
میں نے بھی موتیے کا پودا کچھ عرصہ پہلے خریدا تھا، لیکن وہ گملے میں لگا ہوا نہیں تھا۔ شاید اسی وجہ سے سوکھ گیا، اب میری کوشش ہے کہ گملے میں لگے ہوئے اچھی حالت کے کچھ پودے لاؤں۔لے کر آئے تھے ہم موتیے اور سبز الائچی کے پودے۔ لیکن پاکستان سے آتے ہوئے ساتھ لانے یاد ہی نہ رہے
نہیں پکڑ پاتے جڑیں اگر پودے بڑے گملے میں نہ لگے ہوں۔ ضرور لگائیے پودے اور پھر بتائیے گا کہ کیسے ہیںمیں نے بھی موتیے کا پودا کچھ عرصہ پہلے خریدا تھا، لیکن وہ گملے میں لگا ہوا نہیں تھا۔ شاید اسی وجہ سے سوکھ گیا، اب میری کوشش ہے کہ گملے میں لگے ہوئے اچھی حالت کے کچھ پودے لاؤں۔
بہت بہت بہت!اتنے بھی دور نہ نکلے تھے بھئی