الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

La Alma

لائبریرین
مقابلہ سنسنی خیز ہونا چاہیے۔ پہلے تو ووٹ ڈالنے والے دونوں کے ووٹ برابر کریں۔ پھر دیکھیتے ہیں آخری ووٹ کس کو پڑتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ملیں گے تم سے تو بتائیں گے ہم کہ کتنا پیار کرتے ہیں 😂
بس پھر جلدی مان جائیں،اس بار مجھے بھی کراچی کا کچھ کچھ معلوم ہے ،دونوں بھائی آوارہ گردی کریں گے، آخر میں ہم سر جھکائے آپ کی نصیحت پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ حامی بھریں گے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top