مریم افتخار
محفلین
لڑی کے صفحات کی بھی!!!کوئی امید نہیں چائے ملنے کی۔ وہ تو بس ووٹوں کی گنتی پوچھنے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
لڑی کے صفحات کی بھی!!!کوئی امید نہیں چائے ملنے کی۔ وہ تو بس ووٹوں کی گنتی پوچھنے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
جی لڑی کے صفحات بھی۔ اور اب وہ 200 صفحات کی امید لگائے ہوں گےلڑی کے صفحات کی بھی!!!
محفل تو ویسے بھی لٹا ہی چاہتی تھی۔ مرے کو مارے شاہِ مدارمحفل لوٹ لی!![]()
اچھا کیا آپ نے چاہتی کا استعمال کیا اور اس کے ماضی میں لٹ چکنے پر استدلال نہ کیا۔ وگرنہ ہم تو مرے میں روحیں پھونکنے کی کوشش کر رہے تھے!محفل تو ویسے بھی لٹا ہی چاہتی تھی۔ مرے کو مارے شاہِ مدار
کون مرا؟اچھا کیا آپ نے چاہتی کا استعمال کیا اور اس کے ماضی میں لٹ چکنے پر استدلال نہ کیا۔ وگرنہ ہم تو مرے میں روحیں پھونکنے کی کوشش کر رہے تھے!
حسن والوں نے یا پلس والوں نے؟محفل لوٹ لی!![]()
جس کے بارے میں سیما آپا آج کہہ رہی تھیں کہ ہو کا عالم ہوتا تھا!کون مرا؟
جتھے پلسیے لٹن آ جاون اوتھے حسن دی کی مجال!حسن والوں نے یا پلس والوں نے؟
اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ پانچواں درویش ہمارا درزی ہے۔ہو سکتا ہے۔ مگر اس قصہ چہار درویش کے باہر نہ کسی سے کہیےگا!
سلائی کڑھائی کے معاملے میں بس ہم اتنے سگھڑ ہیں کہ سوئی کو سوزن اور دھاگے کو لڑی کہتے ہیں۔کتنے ہیں؟
وہ تو محفل کی بات ہوئی ناجس کے بارے میں سیما آپا آج کہہ رہی تھیں کہ ہو کا عالم ہوتا تھا!
اچھا ہوا کہ سوزن کہتے ہیں سوزش نہیں۔سلائی کڑھائی کے معاملے میں بس ہم اتنے سگھڑ ہیں کہ سوئی کو سوزن اور دھاگے کو لڑی کہتے ہیں۔
پھر تو لمے والے چولے ہی سیتا ہو گااب کچھ نہیں ہو سکتا۔ پانچواں درویش ہمارا درزی ہے۔
چبھنے سے پہلے سوزن ہی ہوتی ہے۔اچھا ہوا کہ سوزن کہتے ہیں سوزش نہیں۔
ہم بھی یہی بولے!وہ تو محفل کی بات ہوئی نا
جے کسے او چلا دتا۔ نوٹ وکھاجتھے پلسیے لٹن آ جاون اوتھے حسن دی کی مجال!
نہیں جی صرف دو نقظے کا ہی فرق آتا ہےپھر تو لمے والے چولے ہی سیتا ہو گا
اور بعد میں سوزش۔چبھنے سے پہلے سوزن ہی ہوتی ہے۔
ہم مگر دیر سے سمجھےہم بھی یہی بولے!
درزی دیاں سلائیاں وچ تے ٹانکے ہوندے۔ تسی نقطے پا چھڈے۔نہیں جی صرف دو نقظے کا ہی فرق آتا ہے