الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
آپ نے اتنی بڑی قسم دے دی کہ مجھے اب ووٹ آپ ہی کو دینا پڑے گا۔ :)
زبردست۔ مجھے یقین تھا کہ ویکیپیڈیا سے خاص تعلق آپ کو ضرور اس طرف مائل کرے گا۔

ویسے باقی لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو مگر میں بتاتا چلوں کہ جاسمن بہت محنت اور مستقل مزاجی سے اردو ویکیپیڈیا پر مضامین لکھتی اور انہیں بہتر بناتی ہیں اور یہ ایسی خواتین دنیا بھر میں چند ہی ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر مسلسل کام کر رہی ہیں۔ اس پر جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے۔
 
ساڈا حق ایتھے رکھ؟
نہ جی نہ! پہلے دسو تسی اپنے ووٹراں لئی کی لیاؤ گے؟ نرے جُھوٹے تاں نئیں؟
اچھا مجھے تو پنجابی آتی ہے مگر سب لوگوں کو نہیں تو اگر پنجابی لکھیں و ساتھ اردو ترجمہ بھی پیش کریں۔

دوسرا اب کہاں ہے تو ایک بنیادی خاکہ پیش کریں اور عوام کو مانگیں رکھنے کے لیے بھی اکسائیں۔
جیہڑا بولے اسکی کنڈی کھولے
جب بولے وہی دروازہ( کی چٹخنی) کھولے
 
اپنے حلقے میں تو ہم زبان لوگ ہوتے ہیں جی۔ لیکن آپ کہتے ہیں تو خیال رہے گا۔

عوام کے لیے کچھ ڈیجیٹل مراعات دی جا سکتی ہیں۔ ہم مختلف موضوعات پہ کچھ سکھانا آفر کر سکتے ہیں۔ اب یہ پوچھ لیتے ہیں عوام سے کہ ان کی مانگیں کیا ہیں اور وہ کیا کیا سیکھنا یا اور ڈیجیٹل مراعات پسند کریں گے اے ٹی ایم کارڈ کی معلومات کے علاوہ؟😂
 
ووٹ کس کا حق ہے۔۔۔ حاضر رہنے والے امیدوار کا۔
کیسی باتیں کر رہی ہو گُلِ یاسمیں
اچھے خاصے ووٹ کم کرواؤ گی!
لاریب مرزا ایسی باتوں پر غور نہیں کرنا۔

ویسے لاریب مرزا اور لاریب اخلاص میں اکثر گڈمڈ کرتا رہا ہوں لائبریرین ہونے کے والے سے۔
 
کیسی باتیں کر رہی ہو گُلِ یاسمیں
اچھے خاصے ووٹ کم کرواؤ گی!
لاریب مرزا ایسی باتوں پر غور نہیں کرنا۔

ویسے لاریب مرزا اور لاریب اخلاص میں اکثر گڈمڈ کرتا رہا ہوں لائبریرین ہونے کے والے سے۔
لاریب اخلاص کو ایسے یاد رکھیں کہ وہ آسانی سے ٹیگ نہیں ہوتیں!
اور ہاں۔۔۔۔جب آپ خواب خرگوش میں مدہوش تھے، ہم نے آپ کے ووٹروں پر دھاوا بول دیا تھا اس نعرے کے ساتھ "ان کا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے!!! الہی کرم فرما دل بدل دےےےے!" 😅
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیسی باتیں کر رہی ہو گُلِ یاسمیں
اچھے خاصے ووٹ کم کرواؤ گی!
لاریب مرزا ایسی باتوں پر غور نہیں کرنا۔

ویسے لاریب مرزا اور لاریب اخلاص میں اکثر گڈمڈ کرتا رہا ہوں لائبریرین ہونے کے والے سے۔
جن کا ووٹ کم ہونے کی آپ کو فکر ہے انھوں نے اپنا ووٹ استعمال کر لیا ہے۔
آخر کب تک آپ کی پارٹی ووٹروں کے کاندھے کا سہارا لے گی۔ ہمارے تو ابھی سے دُکھنے لگے ہیں
 
جن کا ووٹ کم ہونے کی آپ کو فکر ہے انھوں نے اپنا ووٹ استعمال کر لیا ہے۔
آخر کب تک آپ کی پارٹی ووٹروں کے کاندھے کا سہارا لے گی۔ ہمارے تو ابھی سے دُکھنے لگے ہیں
محب علوی گل یاسمیں بس یہ کہہ رہی ہیں کہ آپ ان کے کاندھے سے بوجھ ہٹا کر الیکشن کمپین میں حصہ لیں۔ انہوں نے ووٹ بھی آپ کو دیا ہے اور کئی میرے ووٹر گھیرے ہیں!! 😅
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top