محب علوی
مدیر
زبردست۔ مجھے یقین تھا کہ ویکیپیڈیا سے خاص تعلق آپ کو ضرور اس طرف مائل کرے گا۔آپ نے اتنی بڑی قسم دے دی کہ مجھے اب ووٹ آپ ہی کو دینا پڑے گا۔![]()
ویسے باقی لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو مگر میں بتاتا چلوں کہ جاسمن بہت محنت اور مستقل مزاجی سے اردو ویکیپیڈیا پر مضامین لکھتی اور انہیں بہتر بناتی ہیں اور یہ ایسی خواتین دنیا بھر میں چند ہی ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر مسلسل کام کر رہی ہیں۔ اس پر جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے۔