سیما علی
لائبریرین
ہم تم ہوں گے بادل ہوگایہاں تو روز ہی برستے ہیں کبھی آسمانوں سے اور کبھی
میرے نیناں ساون بھادوں پھر بھی میرا من پیاسا اااااااا![]()
![]()
ہم تم ہوں گے بادل ہوگایہاں تو روز ہی برستے ہیں کبھی آسمانوں سے اور کبھی
میرے نیناں ساون بھادوں پھر بھی میرا من پیاسا اااااااا![]()
![]()
واہ
فریضہ تو یہی بنتا ہے کہ آپ کا گرم استقبال کیا جائے!قریب قریب ہم بھی بن بلائے مہمان ہی ہیں
صرف ظلم سے اجتنابظلم ہو گیا یہ تو
شر سے دوری سے ممکن ہےظلم ہو گیا یہ تو