مریم افتخار
محفلین
ثبات مگر اسی ووٹ کو ہے جیہڑا تسی شریکاں نوں پا چھڈیا 🤣
دیکھیے پھر کہنے گے پینے پلانے کی بات شروع ہوگئیڈھلنے لگی ہے رات، کوئی بات کیجئے
دن ڈھل گیا لیکن مریم سے ہمارے کبوتر کا مسئلہ حل نہ ہواڈھیر ساری مبارکبار
مریم بٹیا کے قدم بڑے مبارک ہیں مبارکباد کاسلسلہ متواتر چل رہا ہے
خیر تو ہے۔۔۔ لڑی کی سمت کہاں مڑ گئیثبات مگر اسی ووٹ کو ہے جیہڑا تسی شریکاں نوں پا چھڈیا 🤣
حیرانی ہوئی کہ خیر تو ہے آپا ۔ کیا اس وقت پینے پلانے کی بات نہیں ہونی چاہئیے۔ پی تو ہم بھی رہے ہیں چ ا ئ ےدیکھیے پھر کہنے گے پینے پلانے کی بات شروع ہوگئی
حیرانی ہوئی کہ خیر تو ہے آپا ۔ کیا اس وقت پینے پلانے کی بات نہیں ہونی چاہئیے۔ پی تو ہم بھی رہے ہیں چ ا ئ ے
جلدی میں شراب الطہورچائے کا ذکر ہوا یہاں کہیں
تو ہم اپنی مرضی کے مشروب ہی کا ذکر کریں گے ناچائے کا ذکر ہوا یہاں کہیں
بات ہونے لگی دیوانوں کی دیوانوں سےپہلے ٹیپال دانے دار پی۔۔۔ پھر ساتھ ہی جوشاندہ پیا۔
کسی کو اعتراض؟؟؟
آج ڈنمارک میں کھل کے برس گئےبارشاں تیز ہو رئیاں نیں
ایسی کی تیسی آپ کے نیٹ کی۔ اگلی بار بل مت بھرئیے گا۔پر واقعی ہما را نیٹ سلو ہوا ہے
یہاں تو روز ہی برستے ہیں کبھی آسمانوں سے اور کبھیآج ڈنمارک میں کھل کے برس گئے