الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پہلے اے خان بھائی کو ذہین و فطین کا ٹائٹل دیا تھا ہم نے۔ اب محمد عبدالرؤوف بھائی کی ذہانت اور معاملہ فہمی کا ببانگ دہل اقرار کرتے ہیں!
میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک بھاری پتھر ہے جو تجھ ناتواں سے نہ اٹھے گا لیکن آپ نے کمال کر دیا اب آپ کسی سیاسی پارٹی سے تعلق پیدا کریں۔ یقین کریں کہ آپ انتخابات میں کھڑی ہو سکتی ہیں۔ 🙂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری ذہانت پر کچھ مزید قصیدے پڑھیے تاکہ ہم ووٹ آپ کے حوالے کر سکیں ۔
لگتا ہے کہ لفافہ دیکھ کر خط کا مضمون بھانپ لیا آپ نے۔۔۔ روفی بھیا صرف عنوان کی حد تک متاثر کن ہے لفظ ذہین۔ آپ کیوں اپنے آپ پہ بھاری بوجھ ڈالنے کی سوچ رہے۔
مت اٹھائیے ذہانت کا یہ بھاری بوجھ۔ اٹھایا نہ جائے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
رات تھیٹر پر مووی دیکھی ۔ گھر آکر پھر محفل تبصرے بھی کیئے ۔ الیکشن میں حصہ بھی لیا ۔ بھنگڑے ڈالے ، بریانی پر ہاتھ صاف کیا ۔صبح بھی ہوچکی ۔ دوپہر کو کرکٹ بھی کھیلنی ہے ۔ اب چلتے ہیں سونے ۔
 
Top