مریم افتخار
محفلین
ایڈے تسی مولا جٹ

Gujjarology - Movies Based on Gujjar's

ایڈے تسی مولا جٹ
رات یہاں تھیٹر پر لوَ گرو دیکھی ۔اسیں تے ماہرہ خان آلی ویکھی!
اوہ تے فیرنقلی آاسیں تے ماہرہ خان آلی ویکھی!
آپا درمیان میں کھڑی ہیں شش و پنج کا شکار بلکہ شاہکار بنی ہوئیں۔۔۔آپا آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟
کیا جیتنے والی پارٹی سےہے؟
میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک بھاری پتھر ہے جو تجھ ناتواں سے نہ اٹھے گا لیکن آپ نے کمال کر دیا اب آپ کسی سیاسی پارٹی سے تعلق پیدا کریں۔ یقین کریں کہ آپ انتخابات میں کھڑی ہو سکتی ہیں۔ 🙂پہلے اے خان بھائی کو ذہین و فطین کا ٹائٹل دیا تھا ہم نے۔ اب محمد عبدالرؤوف بھائی کی ذہانت اور معاملہ فہمی کا ببانگ دہل اقرار کرتے ہیں!
ویر سے ہمیں ویر میرا گھوڑی چڑھیا یاد آیا۔آیا آیا
ویر آیا
آئیندہ کے لئے روفی بھیا کو کھانے کی تصاویر پر ہی گزارا کرنا پڑے گا کیا؟بریانی ، کلچے ، چکن وغیرہ کی تصاویر کام کر گئیں ۔![]()
نہیں مہربانی ، آپ کا ویر ایک مرتبہ گھوڑی پہ یاترا کر چکا ہے۔۔۔ویر سے ہمیں ویر میرا گھوڑی چڑھیا یاد آیا۔
یہ سیکرٹ ہی ہے کیونکہ ووٹ دینے سے پہلے نتائج نظر نہیں آتے اور ووٹ دینے کے بعد بدل نہیں سکتے۔ لیکن کچھ لوگ فارم 45 وغیرہ جگہ جگہ نشر کر رہے ہیں۔ 😁یہ سیکرٹ بیلٹ کیوں نہیں ہے؟
دونوں بھائیوں نے آپ کے اس سیاسی بیان پر پرمزاح کی ریٹنگ کیوں دی ہے۔پہلے اے خان بھائی کو ذہین و فطین کا ٹائٹل دیا تھا ہم نے۔ اب محمد عبدالرؤوف بھائی کی ذہانت اور معاملہ فہمی کا ببانگ دہل اقرار کرتے ہیں!
بہت ہی زبردست تھی!اوہ تے فیرنقلی آ
لگتا ہے کہ لفافہ دیکھ کر خط کا مضمون بھانپ لیا آپ نے۔۔۔ روفی بھیا صرف عنوان کی حد تک متاثر کن ہے لفظ ذہین۔ آپ کیوں اپنے آپ پہ بھاری بوجھ ڈالنے کی سوچ رہے۔ہماری ذہانت پر کچھ مزید قصیدے پڑھیے تاکہ ہم ووٹ آپ کے حوالے کر سکیں ۔
لیکن اصل جٹوں کو دیکھنا ہے تو پھر اصل مولا جٹ ہی ویکھو۔بہت ہی زبردست تھی!
ایداں دا قانع ویر اللہ ساریاں نوں دوے!نہیں مہربانی ، آپ کا ویر ایک مرتبہ گھوڑی پہ یاترا کر چکا ہے۔۔۔
صرف دیکھی؟رات یہاں تھیٹر پر لوَ گرو دیکھی ۔