سیما علی
لائبریرین
کیوں گائے باندھنا ہے اردو محفل میںگائے سوپ کے زمانے کا کون کون ہے یہاں!
کیوں گائے باندھنا ہے اردو محفل میںگائے سوپ کے زمانے کا کون کون ہے یہاں!
کہاں اصلی ہے یہ، ہمارے لیے![]()
ہم اصلی والی چائے بنا لائے
قائد اعظم بھی کہہ رہے ہیںکون جاگا ہے ساری رات؟ ہمارے تو اوور سلیپ سے پپوٹے متورم ہیں!
فورا آجائیے ابھی پیش کر دیں گےکہاں اصلی ہے یہ، ہمارے لیے
عین ممکن ہے بلال اعظم بھی ہوںفورا بتائیں محمد احمد بھائی کے علاوہ بھی یہاں کوئی قائد ہیں جو اعظم بھی؟
عاطف بھیا کو بھی بلا لیںغالباً آتے ہی ہوں گے
غل مچا تو بے چارہ قائداعظم نہ رہا ورنہ بابر اعظم اپنی ٹائم کا اعظم قائد رہا ہے۔فورا بتائیں محمد احمد بھائی کے علاوہ بھی یہاں کوئی قائد ہیں جو اعظم بھی؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓عین ممکن ہے بلال اعظم بھی ہوں
ظلم ہے یہ ہمارا آدھا مراسلہ پھر سے چرانا۔عین ممکن ہے بلال اعظم بھی ہوں
طور تو ایسے ہی دکھائی دے رہے کہ نہیں آئیں گےظلم ہو گا اگر نہ آئے تو
طریقہ یہی ہے کسی کو قائد اعظم کہنے کا مگر لوگ کہتے کو ناں!غل مچا تو بے چارہ قائداعظم نہ رہا ورنہ بابر اعظم اپنی ٹائم کا اعظم قائد رہا ہے۔
✅✅✅✅✅✅ضبط لازم ہے حروفی مراسلہ سازی کی ترتیب کا
صحیح کہہ رہے ہیں
ضروری ہے کہ ظفری بھائی چائے پر آپا کے ہاں چلے جائیں، دیکھیے آپا نے آپ کی محبت میں لڑی کو بھی آگے پیچھے کر دیا 🙂