سیما علی

لائبریرین
IMG-0090.jpg
چار دن کی زندگی ہے، کوفت سے کیا فائدہ
ثمرین کی چائے چھوڑئیے ہماری چائے پیجیے
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

تو خواب ٹوٹنے کی آواز اتنی دور تک گئی
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ تو بتائیں ساری رات جاگتے ہیں آپ لوگ اور پھر چاق و چوبند ماشاء اللہ ایک زمانے میں ہم بھی ایسے ہی تھے پوری رات فون پہ بات کرکے بھی صبح چاق و چوبند
 
ویسے یہ تو بتائیں ساری رات جاگتے ہیں آپ لوگ اور پھر چاق و چوبند ماشاء اللہ ایک زمانے میں ہم بھی ایسے ہی تھے پوری رات فون پہ بات کرکے بھی صبح چاق و چوبند
کون جاگا ہے ساری رات؟ ہمارے تو اوور سلیپ سے پپوٹے متورم ہیں!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top