مریم افتخار
محفلین
رب دیاں رکھاں!
ڈھور ڈنگر گھومتے ہوں گے بر صغیر کے اکثر دیہاتوں میںذرا اس وقت بھی محفل کا چکر لگا کر دیکھیں کہ کیا چل رہا ہے، یعنی فجر کے بعد!
چاہت اُستادِ محترم کی اُردو محفل سے اور ہم سب سے بیش قیمت ہےحضرت آپ تو تیس مار خاں ہیں۔
جان بوجھ کر ہم نے اُستادِ محترم کے نام مراسلہ لکھنا تھا
ثبوت ہے اس کا کہ چاہت کا بدل صرف چاہت ہے کچھ اور نہیں
ٹھیک ہے جیسے آپ کہیں۔جان بوجھ کر ہم نے اُستادِ محترم کے نام مراسلہ لکھنا تھا