مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

سید عاطف علی

لائبریرین
بس گاڑیاں وغیرہ ہی پھنساتے رہے ہیں؟ ویسے وہاں فاصلے بہت زیادہ ہیں نا!!
ایک تہذیبی آثار سیکھنے 1400 کلومیٹر دور اکیلا گیا 12 گھنٹے لگا ہے تو پتہ چلا کہ کرونا کی وجہ سے بند ہے ۔ الٹے ٹائر واپس آیا ۔
 
راستہ ایسا کہ نہ آگے کبھی کبھی تو میلوں کوئی گاڑی دکھائی دیتی نہ پیچھے آئینے میں ۔ کچھ خوف سا طاری ہوتا ۔
مجھے وہ جو انٹرنیشنل مووی پچھلے سال آئی تھی اس نے سعودیہ کے اندرونی حالات کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی!
 

زیک

ایکاروس
آپ ہمیں سعودی عرب میں اپنی فوٹوگرافی ہی دکھا دیں!

ایک تہذیبی آثار سیکھنے 1400 کلومیٹر دور اکیلا گیا 12 گھنٹے لگا ہے تو پتہ چلا کہ کرونا کی وجہ سے بند ہے ۔ الٹے ٹائر واپس آیا ۔
فیملی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ العلا اور مدائن صالح جایا جائے مگر کوئی راضی ی نہیں ہوتا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
فیملی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ العلا اور مدائن صالح جایا جائے مگر کوئی راضی ی نہیں ہوتا
کوشش کیجیے۔ واقعی دیکھنے کے لائق ہے ۔۔۔۔ اب تو سعودی حکومت نے ٹؤرزم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سا منورنجھن کا سامان مہیا کر دیا ہے ۔
 
مجھے وہ جو انٹرنیشنل مووی پچھلے سال آئی تھی اس نے سعودیہ کے اندرونی حالات کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی!
 
Top