سید عاطف علی
لائبریرین
دکھائی تھی نا ۔ صحرا میں پھنسی گاڑی ۔آپ ہمیں سعودی عرب میں اپنی فوٹوگرافی ہی دکھا دیں!
دکھائی تھی نا ۔ صحرا میں پھنسی گاڑی ۔آپ ہمیں سعودی عرب میں اپنی فوٹوگرافی ہی دکھا دیں!
میر ی تصاویر کا دھاگا لنک راوٹ کا شکار ہو گیا بہت سارا ۔آپ ہمیں سعودی عرب میں اپنی فوٹوگرافی ہی دکھا دیں!
ایک تہذیبی آثار سیکھنے 1400 کلومیٹر دور اکیلا گیا 12 گھنٹے لگا ہے تو پتہ چلا کہ کرونا کی وجہ سے بند ہے ۔ الٹے ٹائر واپس آیا ۔بس گاڑیاں وغیرہ ہی پھنساتے رہے ہیں؟ ویسے وہاں فاصلے بہت زیادہ ہیں نا!!
اس نے دن میں تاروں کے آثار دکھا دیے یعنی؟ایک تہذیبی آثار سیکھنے 1400 کلومیٹر دور اکیلا گیا 12 گھنٹے لگا ہے تو پتہ چلا کہ کرونا کی وجہ سے بند ہے ۔ الٹے ٹائر واپس آیا ۔
راستہ ایسا کہ کبھی کبھی تو نہ آگے میلوں کوئی گاڑی دکھائی دیتی نہ پیچھے آئینے میں ۔ کچھ خوف سا طاری ہوتا ۔اس نے دن میں تاروں کے آثار دکھا دیے یعنی؟
الٹے ٹائر واپس نہ آنا چاہئے کہ tread پیٹرن یونی ڈائریکشنل ہوتا ہے۔الٹے ٹائر واپس آیا ۔
مجھے وہ جو انٹرنیشنل مووی پچھلے سال آئی تھی اس نے سعودیہ کے اندرونی حالات کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی!راستہ ایسا کہ نہ آگے کبھی کبھی تو میلوں کوئی گاڑی دکھائی دیتی نہ پیچھے آئینے میں ۔ کچھ خوف سا طاری ہوتا ۔
پائن میں تھوڑا جیا مخول کر ریا سی ۔الٹے ٹائر واپس نہ آنا چاہئے کہ tread پیٹرن یونی ڈائریکشنل ہوتا ہے۔
آپ ہمیں سعودی عرب میں اپنی فوٹوگرافی ہی دکھا دیں!
فیملی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ العلا اور مدائن صالح جایا جائے مگر کوئی راضی ی نہیں ہوتاایک تہذیبی آثار سیکھنے 1400 کلومیٹر دور اکیلا گیا 12 گھنٹے لگا ہے تو پتہ چلا کہ کرونا کی وجہ سے بند ہے ۔ الٹے ٹائر واپس آیا ۔
بکری والی؟مجھے وہ جو انٹرنیشنل مووی پچھلے سال آئی تھی اس نے سعودیہ کے اندرونی حالات کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی!
ایتھے رکھ۔۔۔پنجابی!پائن میں تھوڑا جیا مخول کر ریا سی ۔
کونسی؟مجھے وہ جو انٹرنیشنل مووی پچھلے سال آئی تھی اس نے سعودیہ کے اندرونی حالات کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی!
رجحان نہیں؟فیملی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ العلا اور مدائن صالح جایا جائے مگر کوئی راضی ی نہیں ہوتا
اور ایمپٹی کوارٹر کی بابت بھی کچھ قصد وغیرہ ہے کیا؟فیملی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ العلا اور مدائن صالح جایا جائے مگر کوئی راضی ی نہیں ہوتا
کوشش کیجیے۔ واقعی دیکھنے کے لائق ہے ۔۔۔۔ اب تو سعودی حکومت نے ٹؤرزم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سا منورنجھن کا سامان مہیا کر دیا ہے ۔فیملی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ العلا اور مدائن صالح جایا جائے مگر کوئی راضی ی نہیں ہوتا
مجھے وہ جو انٹرنیشنل مووی پچھلے سال آئی تھی اس نے سعودیہ کے اندرونی حالات کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی!
بکری والی؟
آپ نے دیکھی؟ سنمیٹو گرافی اچھی ہے نا؟بکری والی؟
ہور کیویں رکھاں ۔ایتھے رکھ۔۔۔پنجابی!
تے ساڈے دو فرنگی لفظاں توں سانوں سنجیدہ ای سمجھ لیا جےپائن میں تھوڑا جیا مخول کر ریا سی ۔