عرفان سعید
محفلین
بائیں سے دائیںیہ رائٹ ٹو لیفٹ پڑھنا ہے یا وائس ورسا ؟
بائیں سے دائیںیہ رائٹ ٹو لیفٹ پڑھنا ہے یا وائس ورسا ؟
داغ کے ساتھ ساتھ آپ کا مارکر بھی بیٹھ گیا ہے!
بائیں سے دائیںیہ رائٹ ٹو لیفٹ پڑھنا ہے یا وائس ورسا ؟
اگر لائنیں نہ لگی ہوں تو آپ کا قلم نیچے کی طرف کنی کھا رہا ہے!
بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔ماسٹرز ان پروکراسٹینیشن نے یہ سکھا دیا ہے کہ جیسا وی ہے کڈھ دیو بس، نئیں تے بعد وچ پرفیکشن دے چکراں وچ اسلوں ای رہ جانا۔ 😁اگر لائنیں نہ لگی ہوں تو آپ کا قلم نیچے کی طرف کنی کھا رہا ہے!
![]()
آخری اطلاع تک ہم مریم ہی تھے، نواز شریف نہیں!مریم، یہ کون آپ کو لکھ لکھ کر دے رہا ہے؟
تحقیق کریں، ذرائع غلط بیانیاں بھی کرتے رہتے ہیںآخری اطلاع تک ہم مریم ہی تھے، نواز شریف نہیں!
واہ۔۔۔ آپ کا منفرد انداز خوب ہے۔![]()
اس سے لیے حروف
![]()
اس سے لیا نکتہ
![]()
تازہ نان لگائے ہیں تو وہ بھی پیش کریں۔فی الحال تازہ تحریر کی عدم دستیابی کے باعث پرانی پیشکش حاضر ہے (جیسے سوکھے نان کو پانی اور گھی لگا کے گرم + تازہ کرتے ہیں).
![]()
برف پہ نان ؟تازہ نان لگائے ہیں تو وہ بھی پیش کریں۔