مریم افتخار
محفلین
میری اتنی تعریف کا شکریہ لیکن اس طرح کے نام ذرا دھیرے لیتے ہوتے ہیں، محفل میں کچھ لوگ ہیں جو لاگ ان کیے بغیر سونگھ لیتے ہیں کہ کسی مراسلے میں وسیم اکرم کا ذکر ہو رہا ہے اور اب شنیرا جی و دیگر کی کہانیاں چلیں گی۔۔۔وسیم اکرم کو دنیا خواہ مخواہ سوئنگ کا سلطان کہتی ہے جو گھمانے کا فن آپ کے پاس ہے وہ کسی اور کے پاس کہاں۔