بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چلیں بینیفٹ آف ڈاؤٹ دیا۔۔۔مجھے لگا وہ برف ہے اور آپ نان خطائی یا نان بائی کی بات کر رہے ہیں!
سنا ہے کہ جاپانی کسی اور کی غلطی پر bow down کرتے ہیں اور یہاں پر لوگ اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے کسی معصوم انسان کو یہ کہہ کر ٹرخا دیتے ہیں کہ کیا یاد رکھو گے، ہم آپ کو بینیفٹ آف ڈاؤٹ دیتے ہیں۔
 
میرا جاپان سے دور دور تک تعلق نہیں اور آپ بھی افریقہ کے نہیں لگتے کہ بینیفٹ آف ڈاؤٹ دینے میں ڈاؤٹ ہو!
میں نسلی امتیاز کے خلاف ہوں، بس انہی آٹھ دس افریقیوں کی بات کر رہی ہوں جن سے پالا پڑا تھا اور پتہ لگا کہ ایوولوشن ہوئی ہے۔۔۔!
 
وسیم اکرم کو دنیا خواہ مخواہ سوئنگ کا سلطان کہتی ہے جو گھمانے کا فن آپ کے پاس ہے وہ کسی اور کے پاس کہاں۔
 
یاز

محفلین
IMG-20250612-055035.jpg
ہم نے سوچا تھا کہ کوشش کر کے ایک آدھ شعر ہم بھی لکھ پوسٹیں۔ لیکن اس لکھائی کو دیکھ چکنے کے بعد ہماری جانب سے ہتھ لکھائی کو دور دور سے ہی صاحب سلامت وغیرہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم نے سوچا تھا کہ کوشش کر کے ایک آدھ شعر ہم بھی لکھ پوسٹیں۔ لیکن اس لکھائی کو دیکھ چکنے کے بعد ہماری جانب سے ہتھ لکھائی کو دور دور سے ہی صاحب سلامت وغیرہ
آپ اسے مقابلہ بازی نہ سمجھیں گے تو قلم اٹھانے میں کوئی دشواری نہ ہو گی ۔
 
Top