مریم افتخار
محفلین
اچھے خاصے محفلین اس کو دیکھ، انگلیاں دانتوں میں دبا کر زخمی کرچکے ہیں
کاش آپ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو یہ کمانڈ دیتے ہوئے اچھے خاصے محفلین لکھنا نہ بھولتے!!!
اچھے خاصے محفلین اس کو دیکھ، انگلیاں دانتوں میں دبا کر زخمی کرچکے ہیں
کاش آپ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو یہ کمانڈ دیتے ہوئے اچھے خاصے محفلین لکھنا نہ بھولتے!!!
اپنے عمل کا ہر کوئی خود حساب دے گا۔کاش آپ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو یہ کمانڈ دیتے ہوئے اچھے خاصے محفلین لکھنا نہ بھولتے!!!
برف پہ لکھا اور لکڑی کی سٹک سے لکھا۔یاز آپ نے یہ نام کس چیز پر لکھا تھا اور کس چیز سے؟
اگر میں غلط تھا تو خاموش رہنا تھا یار۔۔۔۔۔ اب اس بی بی نے میرا حال کر دینا ہے۔
میں نے تو ریگستان بھی ایک ہی دیکھا جو ٹھنڈا تھا!اگر میں غلط تھا تو خاموش رہنا تھا یار۔۔۔۔۔ اب اس بی بی نے میرا حال کر دینا ہے۔
لیکن اگر صرف ایک تصویر دیکھی جائے تو ریت ہی لگتی ہے ہمارے ہاں یعنی ڈیرہ غازی خان کے دریا یا نہر کے پاس والے علاقوں میں چمکتی ہوئی سفید برف جیسی ریت ہوتی ہے۔
اب مجھے بھی یہ بینفٹ لینے میں کوئی قباحت دکھائی نہیں دے رہی۔۔۔لیکن چلیں آپ کو بینیفٹ آف ڈاؤٹ وغیرہ۔۔۔
بس قباحت کی نظر سے آپ بچ کے رہنا!اب مجھے بھی یہ بینفٹ لینے میں کوئی قباحت دکھائی نہیں دے رہی۔۔۔
اوکے میڈمبس قباحت کی نظر سے آپ بچ کے رہنا!
ایک برف پر لکھا میسج میں بھی پوسٹ کرنے لگا تھا لیکن محفلین اسے برداشت نہ کر پائیں گے
یہ اس فورم کی پرانی ریت ہے جی۔اگر میں غلط تھا تو خاموش رہنا تھا یار۔۔۔۔۔ اب اس بی بی نے میرا حال کر دینا ہے۔
لیکن اگر صرف ایک تصویر دیکھی جائے تو ریت ہی لگتی ہے ہمارے ہاں یعنی ڈیرہ غازی خان کے دریا یا نہر کے پاس والے علاقوں میں چمکتی ہوئی سفید برف جیسی ریت ہوتی ہے۔
"کسی اور جگہ" شراکت فرما کر تجسس کی تلافی فرماویں۔ایک برف پر لکھا میسج میں بھی پوسٹ کرنے لگا تھا لیکن محفلین اسے برداشت نہ کر پائیں گے
"کسی اور جگہ" شراکت فرما کر تجسس کی تلافی فرماویں۔
متفق کی ریٹنگ دے دی ہے لیکن چونکہ وہ زیک کو نہیں ملے گی اس لیے مراسلہ لکھ کر بتا رہی ہوں!"کسی اور جگہ" شراکت فرما کر تجسس کی تلافی فرماویں۔
کبوتر با کبوتر یاز با یازجو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر
وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں