خون میں انگلی ڈبو کر؟اپنے ہاتھ سے لکھیے
ہاں جی۔ انگلی ڈبونی نہیں، ٹپکانی ہے!خون میں انگلی ڈبو کر؟
بقول فیض صاحب:خون میں انگلی ڈبو کر؟
イrfァンさん、お褒めの言葉をありがとうございます。でも、あなたの手が見えません。どこにありますか?ウルド メヒブル は 素晴らしい です
🤓🤓🤓🤓🤓🤓خون میں انگلی ڈبو کر؟
🤣🤣ہاں جی۔ انگلی ڈبونی نہیں، ٹپکانی ہے!
محمد احمد بھائی!بقول فیض صاحب:
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
ویسے متاعِ لوح و قلم چھنی نہیں ہے بلکہ کی بورڈ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔![]()
اللہ اللہ!میں نے دنیا میں بڑے بڑے پروکراسٹینیٹرز دیکھے۔۔۔۔لیکن آپ اپنی مثال آپ ہیں!
یہ کوئی گلوکوز ٹیسٹ ہو رہا ہے؟ہاں جی۔ انگلی ڈبونی نہیں، ٹپکانی ہے!
انٹرویو بنیرے پہ کھڑا آنکھوں پہ ہاتھ کا چھج بنا کے آپ کو ڈھونڈتا رہتا ہے اور آپ کہتے ہیں۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!
یہ رائٹ ٹو لیفٹ پڑھنا ہے یا وائس ورسا ؟ウルド メヒブル は 素晴らしい です