شوق تو دیکھیں ذرا ان کے، آپ نے تو شعر بھی یوں لکھنا تھابس یہی چیز میرے بھائی ،پلانے کے ایک ساقی بھی ہو شاعروں والا تو کیا ہی بات ہو
پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگیشوق تو دیکھیں ذرا ان کے، آپ نے تو شعر بھی یوں لکھنا تھا
شرابِ کہن پھر پلا ساقیہ
وہی جام گردش میں لا ساقیہ
پینے سے جگر بگڑا تو یہ نہ کہیو پھرپیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگی
ساقی نے جیسے پیاس ملا دی شراب میں
اوپر سے چوٹ لگنے والے اچھے ہیںپینے سے جگر بگڑا تو یہ نہ کہیو پھر
قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں
میں تو کہتی ہوں آپ ووٹ دینے کی بجائے لینے والے بنیں!پہلے ایک تصدیق چاہیے کہ ہمارے ووٹ ردی کی ٹوکری میں تو نہیں جانے والے؟
آپ کھڑے ہوں گے نا پھر الیکشن پر ہمارے خرچے پر!!ہم آپ کے سپورٹ میں ہیں، میٹنگ بلائیں یا جلسہ کریں آپ کے لیے
بس پینے پلانے، قورمہ، بریانی ،کے لیے خرچہ لگے گا
المختصر کہ خرچہ کریں الیکشن آپ کا
پھر کیسے خیال رکھیں گے کہ "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں"؟بس یہی چیز میرے بھائی ،پلانے کے ایک ساقی بھی ہو شاعروں والا تو کیا ہی بات ہو
سنائی دیا کیا!!!اسٹامپ لکھ کر دیں، بس فائر بریگیڈ سکواڈ کا سائرن سنائی دے تو اطلاع کرتا ہم نے پھر سائیڈ پر چلے جانا ہے
پینے سے جگر بگڑا تو یہ نہ کہیو پھر
قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں
ترکی بہ ترکی سیزن 420!اوپر سے چوٹ لگنے والے اچھے ہیں
پھر تو ہمیں کچھ نہیں ہونا
اپنی درگت نہیں بنانیآپ کھڑے ہوں گے نا پھر الیکشن پر ہمارے خرچے پر!!
ہم نے سائیڈ لے لیا ہے کاروائی کی ضرورت نہیںسنائی دیا کیا!!!
ارے بھئی۔۔۔۔خود نئیں بنانی ہوتی!اپنی درگت نہیں بنانی
پھر خیال کی کی ضرورت جان جائے گی اور کیا ہوگاپھر کیسے خیال رکھیں گے کہ "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں"؟
مطبل وہی تھا میراارے بھئی۔۔۔۔خود نئیں بنانی ہوتی!
یہ ایسی چیز ہے کہ بنوائی جاتی ہے ۔
🤕😵🥵🤒میں تو کہتی ہوں آپ ووٹ دینے کی بجائے لینے والے بنیں!