یاز
محفلین
اس میں ایل ایف ٹی بھی ڈی رینج تھے کیا؟یہاں بھی کینسر کی کہانی سنانے کو دل کرتا ہے
اس میں ایل ایف ٹی بھی ڈی رینج تھے کیا؟یہاں بھی کینسر کی کہانی سنانے کو دل کرتا ہے
Diagnosis سے پہلے ٹیسٹ کئے گئے کئی قسم کے۔ ان میں یہ بھی تھا۔ ایک دو نارمل نہ تھے لیکن معمولی سے۔ ٹیسٹس کچھ فائدہ نہ دے سکے۔ امیجنگ ہی سے معمہ حل ہوا۔ علاج کے دوران بھی ایل ایف ٹی کبھی کبھی معمولی گڑبڑ کرتے مگر ڈاکٹر نے ان کی بالکل پروا نہ کی۔امیجنگ کے علاوہ باقی ٹیسٹ اگر شدید ایبنارمل نہ ہوتے تو آنکالوجسٹ انہیں اگنور کرنے میں ماہر تھااس میں ایل ایف ٹی بھی ڈی رینج تھے کیا؟
CEA وغیرہ ؟باقی ٹیسٹ اگر شدید ایبنارمل نہ ہوتے
کینسر والے بلڈ ٹیسٹ تو کافی ہوئے اور ایک ہی بار۔ سب نارمل تھے۔ باقاعدگی سے Metabolic panel اور CBC وغیرہ ہوتے تھے۔ LFT اور کلاٹنگ والے بھی کبھی کبھیCEA وغیرہ ؟
کافی مشکل مرحلہ ہو جاتا ہے، تاہم اللہ کا کرم کہ بروقت اور کامیابی سے علاج ممکن ہوا۔ اب بس ریگولر فالو اپ ٹیسٹنگ کرانے کی ضرورت۔کینسر والے بلڈ ٹیسٹ تو کافی ہوئے اور ایک ہی بار۔ سب نارمل تھے۔ باقاعدگی سے Metabolic panel اور CBC وغیرہ ہوتے تھے۔ LFT اور کلاٹنگ والے بھی کبھی کبھی
🤓🤓🤓🤓🤓فیلِ پا والا؟
بھِنڈیاں دے نخرے تے گرم مصالحہ ہووےاج کی پکائیے دس تیرا کی خیال اے!!
یاز صاحب آپ کی معلومات وسیع لگتی ہیں۔۔۔قریبی لوگوں کو کبھی ان مراحل سے گزرنا پڑا؟کافی مشکل مرحلہ ہو جاتا ہے، تاہم اللہ کا کرم کہ بروقت اور کامیابی سے علاج ممکن ہوا۔ اب بس ریگولر فالو اپ ٹیسٹنگ کرانے کی ضرورت۔
اس ویڈیو کا لنک کاپی کر لیا تھا اور شئیر کرنے ہی لگی تھی کہ یاز صاحب نے دال تے گل ای مکا چھڈی۔بھِنڈیاں دے نخرے تے گرم مصالحہ ہووے
بھنڈیاں بنانا وی تو کوئی کوئی جاندا
رنھناں پکانا وی تےکوئی کوئی جاندا
یہ ہماری بہت پسند یدہ
محمداحمد مکرراگرچہ غیر مقصدیت کی اصطلاح ہمارے انہی عظیم قائد کی ہے جنہوں نے اس لڑی کی بے راہ روی پر توجہ دلائی۔ تاہم مقصدیت ملنے کا راستہ سیدھا اور شفاف محمد احمد بھائی (عرف بابائے ڈسکورڈ) کے دولت خانے کی طرف جاتا ہے۔ موصوف اپنے ایک اور مراسلے میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ میرے اتنے مراسلے کیسے ہوگئے۔۔۔بک رہا تھا جنوں میں کیا کیا کچھ!!
آج ہم نے تو مٹر پلاؤ بنایا اور کھاتے ہوئے کسی کی یاد نہ آئی!!یہ ہماری بہت پسند یدہ
بہت شکریہ مریم
آج ہم نے
کراری بھنڈیاں دال چاول اور پیاز کھیرا ٹماٹر کا کچومر بھی بنا یا
اسی لیے انور مسعود صاحب کی
اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے
یاد آگہی
واہ واہ پر ایسا ہو نہیں سکتا ہمارے ایک کزن کہتے جب کوئی کہے کہ یاد نہ آئی تو سمجھ لینا بہت زیادہ آئی ہمارے ہاتھ کی چائے انہیں بہت پسند ہے کہتے جو تمھارے ہاتھ کی شراب الطہور میں مز ا ہے وہ کہیں نہیں ۔۔تو ہم اکثر چائے بناتے ہوئے انہیں یاد کرتے ہیں تو ہمیں فون کرکے اکثر کہتے ہیںآج ہم نے تو چاول بنائے اور کھاتے ہوئے کسی کی یاد نہ آئی!!
ابھی رمضان کے آخری ایام کی بات ہے، میرا سب سے چھوٹا بھائی لاہور آیا۔ افطاری وہ دوستوں کے ساتھ کر چکا تھا۔ گھر آنے پر میں نے چائے کا پوچھا، اس نے ہاں کی۔ چائے کا پہلا سپ لے کر اس نے کہا، یہ چائے!!!واہ واہ پر ایسا ہو نہیں سکتا ہمارے ایک کزن کہتے جب کوئی کہے کہ یاد نہ آئی تو سمجھ لینا بہت زیادہ آئی ہمارے ہاتھ کی چائے انہیں بہت پسند ہے کہتے جو تمھارے ہاتھ کی شراب الطہور میں مز ا ہے وہ کہیں نہیں ۔۔تو ہم اکثر چائے بناتے ہوئے انہیں یاد کرتے ہیں تو ہمیں فون کرکے اکثر کہتے ہیں
آجائیں تیار رکھیے شراب الطہور ہمارے لئے۔۔۔۔
یعنی پاس ہونے کے لیے A گریڈ لینا بھی ضروری ہے۔ واہ۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہاں امریکا میں 100 میں سے 69 نمبر فیل ہوتا ہے؟
سچ کہا ایک ہی مٹی سے گندھا ہونا میٹر کرتا ہے وہی چیز روز بناتے ہیں پر دوسروں اثر انداز ہی نہیں ہوتی ۔۔ایک مرتبہ ہم نے لینڈ کیا رضا کے یہاں تو راستے بھر ایک ہی فرمائش ماں گھر پہنچتے دال چاول بنائیے وہی دال چاول جب یہاں بنے ہوتے تو کہتے اوہوابھی رمضان کے آخری ایام کی بات ہے، میرا سب سے چھوٹا بھائی لاہور آیا۔ افطاری وہ دوستوں کے ساتھ کر چکا تھا۔ گھر آنے پر میں نے چائے کا پوچھا، اس نے ہاں کی۔ چائے کا پہلا سپ لے کر اس نے کہا، یہ چائے!!!
ایسے لگتا ہے ایک مدت سے یہی ذائقہ چاہیے تھا اور یہی ذائقہ نہ ملتا تھا۔ اس کے سوا کوئی بھی ذائقہ اس لیول کا نہیں۔ اس کے بعد ایک ایک گھونٹ اللہ معاف کرے اتنے ندیدوں کی طرح پیا!!
اور میں نے پتہ کیا سوچا؟ کیسے siblings کے ساتھ بہت سے ذائقوں، مزاح اور کئی معاملات کے سٹینڈرڈز میچ کرتے ہوتے ہیں کیونکہ ایک ہی مٹی سے گندھے ہوتے ہیں۔۔۔ جب کہ میں یہی چائے یہاں تین وقت بناتی ہوں اور آج تک تعریف تو کبھی سنی نہیں لیکن نقص تقریبا ہوتا ہی ہوتا ہے کہ کون سی شے دوسروں کے سٹینڈرڈ کے حساب سے ہونے سے رہ گئئ!
محبت کی مٹی کا سٹینڈرڈ ۔محبت کی چاشنی کے سٹینڈرڈکون سی شے دوسروں کے سٹینڈرڈ کے حساب سے ہونے سے رہ گئی
اے کے لئے 90یعنی پاس ہونے کے لیے A گریڈ لینا بھی ضروری ہے۔ واہ۔