مزاح برائے تاوان

کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہاں امریکا میں 100 میں سے 69 نمبر فیل ہوتا ہے؟
نہیں، جان کر دکھ ہوا مگر جس امتحان کی ہم بات کر رہے ہیں اس میں 100 میں سے 100 نمبر والا بھی فیل ہی ہوتا ہے۔

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہے
 
آخری تدوین:

زیک

ایکاروس
نہیں، جان کر دکھ ہوا مگر جس امتحان کی ہم بات کر رہے ہیں اس میں 100 میں سے 100 نمبر والا بھی فیل ہی ہوتا ہے۔

مکتب عشق کے دستور نرالے دیکھے
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
عشق کے امتحان میں نمبر نہیں ہوتے
 
Top