ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
میں چیٹ جی پی ٹی کو کرپٹ کرنے کا الزام اپنے سر نہیں لے سکتا۔چیٹ جی پی ٹی سے رجوع کریں
اگر AI کریش ہوگیا تو بہت سارے لوگوں کی NI کا بھانڈا پھوٹنےکا خدشہ ہے ۔ حالات بہت سنگین ہوسکتے ہیں ۔
مشورے کا شکریہ !
میں چیٹ جی پی ٹی کو کرپٹ کرنے کا الزام اپنے سر نہیں لے سکتا۔چیٹ جی پی ٹی سے رجوع کریں
نہین ، نہیں ، بالکل سمجھ میں آگیا مطلب ۔ اچھی طرح سے آگیا۔ اور مزید کوئی سوال نہیں ہے۔ہاں جی۔۔۔۔اور کوئی ہے باوا کی لالنی سے مطلب پوچھنے والا؟ 😄
عام حالات تو ممکن ہے ۔ مگر آپ کے کیس میں کچھ شکوک و شہبات کا میں شکا رہوجاتا ہوں ۔مطلب کہ دونوں ہی سے عقل و دانش میں اضافہ ہوتا ہے۔
جہاں دماغ نہ ہو ۔ وہاں شٹر ضرور ہوتا ہے ۔مگر خالی گودام پر تالا لگانے کیا فائدہ ، وہ بھی زنجیر لگا کر ۔دماغ کا شٹر بھی ہوتا ہے کیا؟ 😃
پھر تو اسے تالا بھی لگایا جا سکتا ہو گا زنجیر ڈال کر۔
حالانکہ بھول چوک تو ہم جیسے بے دماغوں کا کام ہےجہاں دماغ نہ ہو ۔ وہاں شٹر ضرور ہوتا ہے ۔مگر خالی گودام پر تالا لگانے کیا فائدہ ، وہ بھی زنجیر لگا کر ۔
مجھے اپنے پچھلے مراسلے میں دماغ کے بجائے ، سر لکھنا تھا ۔ بس چوک ہوگئی ۔![]()
کیسی ہیں بٹیا برسوں بیت گئے آپ سے بات کئے ۔۔۔حالانکہ بھول چوک تو ہم جیسے بے دماغوں کا کام ہے![]()
لچ پر بھی کوئی گانا ہے آپا؟یہاں پکوڑے تلنا مشکل مگر لُچ تلنا آسان ہے
تو لوجی قارئین ۔۔۔ میرے پچھلے دونوں مراسلوں میں خدشات کی تصدیق ہوگئی۔ یہ رسید بھی حاضر ہے ۔حالانکہ بھول چوک تو ہم جیسے بے دماغوں کا کام ہے![]()
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کےکیسی ہیں بٹیا برسوں بیت گئے آپ سے بات کئے ۔۔۔
آپ کی طرف سے رسید ہو نہ ہو مگر ہم ڈنکے کی چوٹ پہ اقرار کرتے ہیں کہ آپ کے تمام خدشات درست ہیں۔تو لوجی قارئین ۔۔۔ میرے پچھلے دونوں مراسلوں میں خدشات کی تصدیق ہوگئی۔ یہ رسید بھی حاضر ہے ۔![]()
جی جی، پکوڑے تلنے پہ گیس اور کوکنگ آئل وغیرہ لگتے، لیکن لچ فری میں فرائی ہو جاتییہاں پکوڑے تلنا مشکل مگر لُچ تلنا آسان ہے
یہ آپ کا حسن ظن ہے ۔ ورنہ آج کل کون اپنی ایسی صلاحیتوں کا اقرار کرتا ہے ۔آپ کی طرف سے رسید ہو نہ ہو مگر ہم ڈنکے کی چوٹ پہ اقرار کرتے ہیں کہ آپ کے تمام خدشات درست ہیں۔
ایسی سے کیا مطلب۔۔۔یہ آپ کا حسن ظن ہے ۔ ورنہ آج کل کون اپنی ایسی صلاحیتوں کا اقرار کرتا ہے ۔![]()
فری میں فرائی؟جی جی، پکوڑے تلنے پہ گیس اور کوکنگ آئل وغیرہ لگتے، لیکن لچ فری میں فرائی ہو جاتی
✅✅✅✅✅✅جی جی، پکوڑے تلنے پہ گیس اور کوکنگ آئل وغیرہ لگتے، لیکن لچ فری میں فرائی ہو جاتی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓فری میں فرائی؟
ذرا نسخہ تے بھیجنا۔ ہم بھی دیکھیں کہ کیسے ہینگ اور پھٹکڑی لگے بنا رنگ چوکھا آئے گا
لچ پہ گانا ہم بنائیں گے!!!لچ پر بھی کوئی گانا ہے آپا؟
جیسے لاچی پر
صندلی صندلی نیناں وچ تیرا نام وے منڈیا
لچ بری بلا ہےلچ پہ گانا ہم بنائیں گے!!!
تھوڑا جیا محفل نوں دیندے او دیسی لچ۔۔۔۔لچ بری بلا ہے