مریم افتخار
محفلین
پہلے ہم عارفہ صدیقہ سرچ کرتے تھے اب یہ کرنے لگ پڑیں؟کہیں یہ لڑی بھی عاصم کمال جی ہی نہ بن جائے۔
پہلے ہم عارفہ صدیقہ سرچ کرتے تھے اب یہ کرنے لگ پڑیں؟کہیں یہ لڑی بھی عاصم کمال جی ہی نہ بن جائے۔
پہلے ہم عارفہ صدیقہ سرچ کرتے تھے اب یہ کرنے لگ پڑیں؟
شین وارن اور مچل سٹارک وغیرہ بھی توکہیں یہ لڑی بھی عاصم کمال جی ہی نہ بن جائے۔
شین وارن اور مچل سٹارک وغیرہ بھی تو
یہ اچھا سنگل لیا آپ نے۔پہلے ہم عارفہ صدیقہ سرچ کرتے تھے اب یہ کرنے لگ پڑیں؟
وہ تو 98 والا تھا ایشیز میں۔ایک اور مجھے بھی یاد ہے ایشٹن ایگر
مزید بھی ہونگے لیکن دیکھنے پڑیں گے
نہ، میں تے سجدہ ہی کراں!یہ اچھا سنگل لیا آپ نے۔
اب بلا ہلا دیں
😂😂😂😂😂😂اور یوں شاہد آفریدی نما سینچری مکمل۔
شکر ہے آپا جی آپ درست ٹیگ کر دیتی ہیں گل کو۔۔۔
جنوں کا ہاتھ ہے یادس دن میں سو صفحات!
یعنی روز کے دس لکھے گئے۔
لکھنے والے کون تھے؟
کہان سے آئے اور کہاں جائیں گے!
لیکن میں تو کہتی ہوں نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔۔۔جنوں کا ہاتھ ہے یا
جن کے بچوں کا 🫣
میں عرصہ دراز سے صرف دو کپ چائے کا ایکسپرٹ ہوں ۔۔ میرے گھر تو کیا بلکہ پورے خاندان میں دو کپ چائے مجھ سی کوئی نہیں بناتا ۔۔ کیونکہ دو کپ چائے ہزاروں بار بنا چکا ہوں کہ اب بناتے ہوئے خودکار نظام کے تحت دودھ ، پانی ، چینی ، پتی شامل کرتا ہوںابھی رمضان کے آخری ایام کی بات ہے، میرا سب سے چھوٹا بھائی لاہور آیا۔ افطاری وہ دوستوں کے ساتھ کر چکا تھا۔ گھر آنے پر میں نے چائے کا پوچھا، اس نے ہاں کی۔ چائے کا پہلا سپ لے کر اس نے کہا، یہ چائے!!!
ایسے لگتا ہے ایک مدت سے یہی ذائقہ چاہیے تھا اور یہی ذائقہ نہ ملتا تھا۔ اس کے سوا کوئی بھی ذائقہ اس لیول کا نہیں۔ اس کے بعد ایک ایک گھونٹ اللہ معاف کرے اتنے ندیدوں کی طرح بھرا جیسے صدیوں کا ترسا ہو۔
اور میں نے پتہ کیا سوچا؟ کیسے siblings کے ساتھ بہت سے ذائقوں، مزاح اور کئی معاملات کے سٹینڈرڈز میچ کرتے ہوتے ہیں کیونکہ ایک ہی مٹی سے گندھے ہوتے ہیں۔۔۔ جب کہ میں یہی چائے یہاں تین وقت بناتی ہوں اور آج تک تعریف تو کبھی سنی نہیں لیکن نقص تقریبا ہوتا ہی ہوتا ہے کہ کون سی شے دوسروں کے سٹینڈرڈ کے حساب سے ہونے سے رہ گئئ!
ہائے ہائے بھنڈی ۔۔ سبزیوں کی عظیم الشان ملکہ اور بادشاہ کریلہ ۔۔ میرے علاقے کے ہوٹل والوں کو میں نے کہا ہوا ہے کہ جب بھی بھنڈی یا کریلے بناؤ تو کال کرکے صرف اتنا کہا کرو کہ آکر لے جائیں آپ کی فیورٹ سبزی بنی ہےیہ ہماری بہت پسند یدہ
بہت شکریہ مریم
آج ہم نے
کراری بھنڈیاں دال چاول اور پیاز کھیرا ٹماٹر کا کچومر بھی بنا یا
اسی لیے انور مسعود صاحب کی
اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے
یاد آگئی
بابائے ڈسکورڈ 🤔اگرچہ غیر مقصدیت کی اصطلاح ہمارے انہی عظیم قائد کی ہے جنہوں نے اس لڑی کی بے راہ روی پر توجہ دلائی۔ تاہم مقصدیت ملنے کا راستہ سیدھا اور شفاف محمد احمد بھائی (عرف بابائے ڈسکورڈ) کے دولت خانے کی طرف جاتا ہے۔ موصوف اپنے ایک اور مراسلے میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ میرے اتنے مراسلے کیسے ہوگئے۔۔۔بک رہا تھا جنوں میں کیا کیا کچھ!!
بعد میں یہ سننے کو بھی ملے گا ۔۔ جنہاں کھائیاں گاجرا ں ۔۔ ٹِڈ اونہاں دے پِیڑاس لڑی کو سو صفحات تک پہنچانے میں لڑی کے مکینوں یاز ، زیک ، سیما علی ، @گل یاسمیں (پیش سے)، اے خان
اور لڑی کے مہمانوں محمداحمد ، بابا جی ، ظفری ، عبداللہ محمد ، نیرنگ خیال ، سید عاطف علی کا دھنے واد!
آپ سب اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں، بے موسمی گاجر کھیر آتی ہی ہوگی۔